لڑکیوں کہاں ہو🙄
نیا سال ہے اپنی بلاک لسٹ سے 10 ,10 قیدی رہا کرو🙈😆🤣
سانو فن اے سنگتاں نبھاون دا
ساڈے یار وی شاکر نسلی ھین
دعوے دوستی کے مجھے نہیں آتے یار
ایک جان ھے جب دل چاہے مانگ لینا
وہ میرا دوست بھی ہے اور دشمن بھی
وہی میرا دل بھی ہے اور دھڑکن بھی
ہم وقت دکھ کر یارنہیں بدلتے
ہم یار کے کہنے پر وقت بدل دتے ہیں
ایسے دوست سے ہاتھ دھو لینا بہتر ہے
جو تیرے دشمنوں کے ساتھ بیٹھتا ہو
اے دوست تیری دوستی مثل انگور ہے
ملنا تو چاہتا ہوں لیکن منزل بہت دور ہے
تیری ہر اک ادا مجھے پسند ہے اے دوست
سوا ئے اس ادا کے جو ادا تو نے رات میں ادا کی
سنو و لمحے بہت خاص ہوتے ہے
جسمے ہم تم اک ساتھ ہوتے ہے
ہم نے سنا تو تھا کہ دوست وفا کرتے ہیں ۔
جب ہم نے کیا بھروسہ روایت ہی بدل گئ۔