اسی نئی چھڈنہ آپنے شوکاں نوں
آگ لگدی اے تے لگدی روے لوکاں نوں
اسی پاگل سی کچھ سمجھے نہیں۔۔۔۔۔
توسی یاری یاری کردے رہے۔۔۔۔
اسی جان تو ود کے پیار کیتا۔۔۔۔۔
توسی وقت گزاری کردے رہے۔۔۔۔
عشق تو شغل بے بیروزگاجوانوں کا.....😏
جنکو نوکری نہیں ملتی وہ دل لگا لیتے ھیں😉
اسلام علیکم
ہر جگـــہ خوشی، محبت اور اُمید ایسے بانٹیں
کہ آپ سے ملاقات ہر شخص کے لئے زندگی کا خوشگوار تجربہ ہو
صبح بخیر
- " یہ مقام بھی آتا ہے رابطوں میں ایک روز،
کیا حال تُمہارا؟ میں ٹھیک ہوں، بات تمام شُد_💔
اب فقط دیکھتا ہی رہتا ہوں ورنہ میں بھی کبھی بولتا تھا "__ 🔥
جنھیں ہم سے شکایتیں ہیں🖕😡
انھیں کہنا ملیں ہم سے ✊🔥
تو ملے یا نہ ملے یہ میرے مقدر کی بات ہے❤❤
سکون بہت ملتا ھے تجھے اپنا سوچ کر…❤❤
."____🌼🍂"
" جن سے محبت کی جاتی ہے انہیں چھوڑا تو جاسکتا ہے
بانٹا کسی قیمت پہ نہیں جاسکتا "❤
یہی تو محبت ہے یارو کہ اب وہ
ہماری طرف کم سے کم دیکھتے ہیں !
دستکوں پر کِواڑ کیا کھولیں ؟
جب یہ آواز ہی نہیں اُس کی۔۔!
پیار کیا تو بدنام ہو گئے
چرچے ہمارے سر عام ہو گئے
ظالم نے دل بھی اسی وقت توڑا
جب ہم اس کے پیار کے غلام ہو گئے
روزے مہشر کیا حساب دیگی
تم میری ہر خوشی کی قاتل ہو..!!
ایسے رہتا ہوں ایک کمرے میں
جیسے عدت کے دن گزرتے ہیں..!!
ھم جیسے لوگــ سہولتــــ سے نہیں جی پاتے
ہمارے دِل کے مسائل دماغی ہوتـے ہیـں
ایک مدت ہوئی ہے بخت تجھے سوئے ہوئے__!
اب ذرا جاگ کہ دو چار گھڑی میں سو لوں__!
روزے مہشر کیا حساب دیگی
تم میری ہر خوشی کی قاتل ہو..!!
تشنگی جم گئی پتھر کی طرح ہونٹوں پر
ڈوب کر بھی تیرے دریا سے میں پیاسا نکلا....!!!
قیدی ہیں سب یہاں
کوئی خوابوں کا
کوئی خواہشوں کا
ہم کسی آزالے میں __ استعمال ہوئے تھے
یار ہم اُنکی _______ دوسری محبت تھے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain