میں لکھتا ہوں، بہت
تب، جب بہت خوش ہوتا ہوں
اور تب
جب بہت اداس ہوتا ہوں
وہ باتیں جو تم سے برملا کہنی ہیں
لکھنے سے پہلے وہ تمہارے گوش گزارنی ہیں
سنو!
خالی محبت سے بات نہیں بنے گی
تم کو چائے بھی بنا کر پلانی پڑے گی-"💕🥀
Asalamoalikum, hello damadam
💫✨Be Fearless ✨💫
Don't let fear Crush Your Dreams in Life..
میری صرف تم سے ہی بنتی تھی
ایک تم ہی نہ بن سکے میرے..
🔥🍂💔
اور مُحبّتیں اب اصحابِ کہف کے
سِکوں کی مانند ٹھہریں، ...
اصلی اور نایاب ہونے کے باوجود رائج الوقت نہیں..!!!
#Raja
Asalamoalikum I'm back here...
Asalamoalikum....
*_دوسروں کو خوش رکھنے والے لوگ
نہ جانے کتنی بار خود سے نا انصافی کر جاتے ہیں
یہ جن کا ساتھ کچھ وقت کے لیے ہوتا ہے یہی لوگ ہمیشہ کے لیے دلوں میں کیوں بس جاتے ہیں ؟ 💔
💔آنکھیں لال ہو جاتی ہیے اُُسے یاد کر کر کے💔
❤اے خُدا❤
💔مِلا دے میرا یار تجھے تیرے یار کا واسطہ💔 🥺
I miss uuuuu soooo much..😘
میں جہاں رہوں، رہیں گے، میرے ساتھ ساتھ
تیری گفتگو کے موسم، تیرے ذکر کے زمانے.
Good evening
اچھائی کے لئے لازم نہیں کہ لوگوں کے ساتھ اچھا کیا جائے اچھائی یہ بھی ہے کہ بس کسی کے ساتھ بُرا نہ کیا جائے.
Good nyt
*کوئی محض ھم سے فاصلہ رکھنا چاھتا ھے ... سو یہ ھمارا اخلاقی فرض ھے ... کہ ھم اس کی خواھش کا احترام کریں ... جب کسی کی زندگی میں ھماری جگہ نہ ھو تو کسی کو مجبور نہیـں کرنا چاھیے .... کیسے معلوم ھوتا ھے ... کہ کسی کی زندگی میں آپ کی جگہ ھے یا نہیـں؟؟... یہ معلوم نہیـں کیا جاتا ... محسوس کیا جاتا ھے .......!!!
......
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain