Damadam.pk
ali_josh's posts | Damadam

ali_josh's posts:

ali_josh
 

وہ تجھے بھولے ہیں تو تجھ پہ بھی لازم ہے 💁
روٹی کھا، چاہ پی، فلماں ویکھ، موجاں مار, 😾

ali_josh
 

تاثیر ہی الٹی ہے اخلاص کے امرت کی
ہم جس کو پلاتے ہیں وہی زہر اگلتا ہے

ali_josh
 

ہمارے بخت میں محرومیوں کے گھاوْ اتنے ہیں
ہمیں خوشیوں پہ ہنسنے کا سلیقہ تک نہیں آتا

ali_josh
 

"••تیرے نال میں لائیاں اکھیاں••"👀
"••تو فیر وی دوریاں رکھیاں••"😕
"••جا تینوں چمرن شہد دئیاں مکھیاں••"🐝🐝😂

ali_josh
 

میں کوئی اور نہیں عکس نما ہوں تیرا..!
تو میرے سامنے آنے سے گریزاں کیوں ہے🥀

ali_josh
 

حسن جاناں کی تعریف ممکن نہیں ❤️
پر ظالموں میری تے ممکن اے نا۔😉🙈🤷🏻♀️

ali_josh
 

Koi foji h idr

Funny joke
a  : Haha 😀😆😁😉🤣😂😃😄😅 - 
ali_josh
 

اداس لوگوں کی مسکراہٹ
سب سے زیادہ خوبصورت ہوتی ہے

ali_josh
 

🍁بے دلی اس قدر ہے کہ آج ہمیں تم سے، 
کچھ نہیں چاہیۓ حتٰی کے محبت بھی نہیں💔

ہمیں اتنا مضبوط ہونا چاہیے کہ کسی انسان کو لفظوں سے ہمارا سکون چھیننے کا اختیار نہ ہو__🔥
a  : ہمیں اتنا مضبوط ہونا چاہیے کہ کسی انسان کو لفظوں سے ہمارا سکون چھیننے کا - 
ali_josh
 

اپنے اخلاق اور اپنے کردار کو ہمیشہ عمدہ رکھو۔
کیونکہ اس سے خون اور خاندان کی پہچان ہوتی ہے۔❤

ali_josh
 

🌹👉#پھول "اسے" دو" جو" قدر "جانتا "ھو
😍👉#درد" اسے "دو" جو "#صبر" جانتا "ھو
⏰👉وقت "اسے "دو "جو" انتظار "جانتا "ھو
❤👉اور #دل اسے دو جو #پیار "جانتا "ھو
🍁---------------🍁♥🍁---------------🍁

ali_josh
 

Hi guys how are you
Poetry he suna do.

a  : جو مجھ کو ملی ہے جو میں جی رہا ہوں زرا دیکھنا کیا یہی زندگی ہے.. ؟؟ 💔💔  - 
a  : کچھ _بھی میرا_ نہیں میرے_ پاس بد دعائیں_ بھی لوگوں_ کی دی ہوئی_ ہیں - 
ali_josh
 

_دفا کرو محبت کو...!
_بجلى کى تار پکڑو قسم سے آخرى سانس تک نہىں چهوڑے گى"

ali_josh
 

ایسا نہیں کہ غم نے بڑھا لی ہو اپنی منزل
موسم خوشی کا وقت سے پہلے گزر گیا۔۔

a  : Right na - 
ali_josh
 

ترس جاو گے اک ہنسی کے لیے
باز آجاو .......مجھے رولانے سے💔❤🖤