Damadam.pk
alisha189's posts | Damadam

alisha189's posts:

Happy birthday
a  : Happy birthday wishing you all love, laughter , health , happiness and - 
alisha189
 

تم میرے مشکل ترین الوداع ہو !
تمہارے بعد مجھے صبر کا تعویذ پہنایا گیا ۔

alisha189
 

ایسا نہیں ہے کہ بن تیرے ٹھہری رہی حیات
لیکن کٹی ہے دل کو میرے کاٹتے ہوئے

alisha189
 

جسم پھر بھی ، تھک ہار کر سو جاتا ہے
زہن کا بھی ، کوئی بستر ہونا چاہیے..!!!

alisha189
 

آساں نہی تھا تیری محبت سے یوں گریز۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لیکن یہ فیصلہ تیری خواہش پر کر دیا میں نے

alisha189
 

سارے غم وھیں پر ھیں ھر خوشی وھیں پر ھے
تم جہاں سے بچھڑے تھے ... زندگی وھیں پر ھے .......☆

alisha189
 

آنکھ کُھلتے ہی میرے ہاتھ سے چِھن جاتا ھے
حالتِ نیند میں ایک خواب سے مانگا ہوا تُو!!!

alisha189
 

یہ ٹوٹ کے بِکھرا ہے کہ ٹوٹا ہے بِکھر کے
ہم دِل کی تباہی کا سبب ڈُھونڈ رہے ہیں🖤

alisha189
 

ترکِ اُلفت کی اذیت بھی نزع جیسی ہے ..
کتنا مُشکل ہے مُحبت سے گُریزاں ہونا !!

alisha189
 

کٹ گیا شجر مگر تعلق کی بات تھی
بیٹھے رہے زمین پر پرندے تمام رات

alisha189
 

تم بدلے ہو تو ہم بھی کہاں پرانے سے رہے
تم آنے سے رہے ہم بلانے سے رہے🖤🖤

alisha189
 

کون ہے مستقل مکین یہاں
ایک ہجرت تو سب پہ لازم ہے😊

alisha189
 

ہماری زمینیں الگ الگ ہیں مگر میں مطمن ہوں ہمارا آسمان ایک ہے ہمارا جہاں ایک یے 💙🌻

alisha189
 

میں بھی عجیب ھوں اُس سے گریز پا بھی ھوں
وہ نظر نہ آئے تو اُسے ڈھونڈتی بھی ہوں!

alisha189
 

پہلی پہلی وہ اذیت ہی مجھے کافی ہے
اب مجھے عشق دوبارہ نہیں ہونے والا
تھوڑا تھوڑا ہی میسر رہے کافی ہے مجھے
وہ میرا سارے کا سارا نہیں ہونے والا
پروین شاکر

alisha189
 

کچھ ہم ترے معیار پہ پورے نہیں اترے
کچھ تو بھی کہ مشہور تھا جیسا نہیں نکلا

alisha189
 

یہ مقام بھی آتا ہے، رابطوں میں ایک روز
'کیا حال ہے ؟ میں ٹھیک ہوں "بات ختم🥺

alisha189
 

ٹھکرایا ہم نے بھی ہے بہتوں کو تیری خاطر...!!!
تجھ سے فاصلہ شاید ان کی بد دعاؤں کا اثر ہے🖤

alisha189
 

آپ ہم سے ہمکلام ہونے کا ارادہ تو کیجیے!!
یہ دنیا داری کے سارے کام پھر رفع دفع!!!

alisha189
 

گنگناتے راستوں کی دلکشی اپنی جگہ
اور ان کے درمیاں تیری کمی اپنی جگہ۔