" نام محمد"
سے دلوں کو سرور ملتا ہے،
نگاه فکر کو تازه شعور ملتا ہے،..........
نصيب کیسا بھی ہو دوستوں ؟
" محمد" پر درود پڑھ کر ....
خدا سے جو بھی مانگو ضرور ملتا ے
Asslam o Alaikum,
دﮬﻮﭖ ﮐﺎ ﺗﻮ ﺑﺲ ﻧﺎﻡ ﮨﯽ ﺑﺪ ﻧﺎﻡ ﮨﮯ ﺟﻠﺘﮯ ﺗﻮ ﻟﻮﮒ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻧﺎﻡ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﮨﯿﮟ🔥👑 - 2
میں مر جاؤں تجھے میری خبر نہ ملے. تو ڈھونڈتا رہے اور تجھے میری قبر نہ ملے