Damadam.pk
alisheeraz's posts | Damadam

alisheeraz's posts:

alisheeraz
 

Boring 😔

alisheeraz
 

Kahan Gaib ha aj?

alisheeraz
 

Boriyat 😏

alisheeraz
 

آدھی رات کو اچھے دوست کے ساتھ لمبی گفتگو دن بھر کی پریشانیوں کو ختم کر دیتی ہے

مُختصر یہ کہ تُم میری رُوح کا آخری خواب ہو❤️🥀
a  : مُختصر یہ کہ تُم میری رُوح کا آخری خواب ہو❤️🥀 - 
alisheeraz
 

Boring😏

اُس کو سوچوں تو کھلیں دل میں محبت کے گلاب🥀🔥
اُس کو دیکھوں تو سمٹ آئے بہشت آنکھوں میں💕🌻
a  : اُس کو سوچوں تو کھلیں دل میں محبت کے گلاب🥀🔥 اُس کو دیکھوں تو سمٹ آئے بہشت - 
تُمہاری طلب ہی آئی ہمارے حِصّے میں🥀
کِسی کے بخت میں لِکھا گیا مُکمل تُو!💕
a  : تُمہاری طلب ہی آئی ہمارے حِصّے میں🥀 کِسی کے بخت میں لِکھا گیا مُکمل تُو!💕 - 
دعائیں ہتھیار ہوتی ہیں اور جن کے پاس
 ہتھیار ہوں وہ ڈرا نہیں کرتے 🌼🔥❣️
a  : دعائیں ہتھیار ہوتی ہیں اور جن کے پاس ہتھیار ہوں وہ ڈرا نہیں کرتے 🌼🔥❣️ - 
مجھ کو افلاس کے روٹھے ہوئے ماتھے کی قسم 🍂
بخت  میں  لکھی  گئی  "نعمت  اول"  تم  ہو🤍
a  : مجھ کو افلاس کے روٹھے ہوئے ماتھے کی قسم 🍂 بخت میں لکھی گئی "نعمت اول"  - 
وہ سر سے پاؤں تلک گلابوں کا استعارہ
بہار کی اولین رت میں مہکتی سرسبز ٹہنیوں پر گلاب جیسی🥀💕🌼
a  : وہ سر سے پاؤں تلک گلابوں کا استعارہ بہار کی اولین رت میں مہکتی سرسبز ٹہنیوں - 
خلوص بار بار آزمایا جائے 
تو خالص نہیں رہتا❣️🔥
a  : خلوص بار بار آزمایا جائے تو خالص نہیں رہتا❣️🔥 - 
alisheeraz
 

Boring

alisheeraz
 

Hy friends kesa h sab?

جو بھی دیکھےحسد سے جل جائے🌻 
اپنے پہلو میں یوں بٹھا مجھ کو💕🥀
a  : جو بھی دیکھےحسد سے جل جائے🌻 اپنے پہلو میں یوں بٹھا مجھ کو💕🥀 - 
Social media post
a  : تیری باہوں میں سمٹ کر یوں دنیا لگے کوئی خواب کی دھن سانسوں میں تحلیل ہوا - 
Social media post
a  : یہ رات، یہ چاندنی، یہ خاموش نظارے محبت کے قصے ہیں، لبوں پر ہمارے تری - 
alisheeraz
 

بڑی اُمید تھی کارِ جہاں میں دِل سے مگر💙
اُسے تو تیری طلب میں خراب ہونا تھا 🍂
پروین شاکر

Beautiful People image
a  🔥 : لفظوں سے اُن کو پیار ہے مفہوم سے مجھے وہ گُل کہیں جسے میں تیرا نقشِ پا کہوں - 
alisheeraz
 

Koi hia??