Hello friends Kia horha h
وہ مسکرائے تو ہم اپنے ہوش گنوا بیٹھے ❤️❤️ ہم ہوش میں آنے کو تھے وہ پھر مسکرا بیٹھے 💕💕
🔥اعتبار آتا نہیں❣ تو آزمــا کر دیکھ لے❣ " ❣ہم تیرے سب چاہنے والوں میں اوّل...
آئیں گے "🔥
Good afternoon 🌞 friends
وہ میری نظر سے چھپیں گے کیا،🙂 جو مکین ہیں میرے خیال میں۔۔۔!!!💕 انھیں جب بھی
چاہوں میں دیکھ لوں،🔥 میں کہیں سہی وہ کہیں سہی۔۔۔!!!💕 💕💕
جب ہمارا احساس روند دیا جاتا ہے تو دوبارہ احساس کرنے کو دل نہیں چاہتا۔۔💔🥀
جب کوئی شخص اپنی تعریف کرے تو اس کا وقار ختم ہو جاتا ہے۔۔۔
where r u my friends??!
hello friends
دوستی عام ہے لیکن اے دوست دوست ملتا ہے بڑی مشکل سے
: اپنوں سے ہی سیکھا ہے.....!!! دغابازیاں، اداکاریاں ، رنگبازیاں، دھوکے بازیاں......!!😷😷😷
تراش لیا ہے خود کو، اس ادا سے بھاڑ میں جاۓ دنیا، میری بلا سے
hi friends
Enjoy life 🌺🌺❤️❤️❤️
Good afternoon friends
Salam Good morning🌺🌺
kon kon h online es time??
🥀💞وقت اور پیار دونوں زندگی میں خاص ہوتے ہیں💞 💞وقت کسی کا نہیں ہوتا اور پیار ہر کسی سے نہیں ہوتا💞🥀
وہم و گماں کے لوگ تھے ، وہم و گماں میں ہی رہے!!! دیکھا تو کوئی نہ تھا ، سوچا تو شہر بھرگیا!!!💔
boring😏
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain