Damadam.pk
alisheeraz's posts | Damadam

alisheeraz's posts:

alisheeraz
 

جب "ابن آدم " محبت کی بات کرے ✨🥀
تو "بنت حوا " تم نکاح کی بات کرنا🔥❤️

alisheeraz
 

Assalamualaikum Good morning sweet Friends 😍🥀

alisheeraz
 

وه پوچھتے ھیں _____ ھم سے کیا ھوا ھے..!💞
کیسے بتائیں انھیں کے انھی سے عشق ھوا ھے..💞

alisheeraz
 

پیچھے کون کیا بولتا ہے فرق نہیں پڑتا 💞
❤سامنے کسی کا منہ نہیں کھلتا یہی کافی ہے 💞

alisheeraz
 

جس دل میں سچی مُحبت ہو✨
وہ آپ کی غیر موجودگی میں بھی
آپ کا احساس سر آنکھوں پہ
اُٹھائے پھرتے ہیں💖

alisheeraz
 

Mumkin nh h tujh ko bhulana♥️

alisheeraz
 

وقت ملے تو کبھی رکھنا قدم میرے دل کہ آنگن میں........!!!!!❤❤
#اے_____دوست
حیران رہ جاؤ گے میرے دل میں اپنا مقام دیکھ کر........!!!!!!!❤❤

alisheeraz
 

#جلنے والو کا بھی کوئی قصور نہیں 🔥
#ہمارا انداز ہی کچھ ایسا ہے 🔥🔥

alisheeraz
 

زرا یاد کر میرے ہم نفس
میرا دل جو تم پہ نسار تھا
✨❤️

alisheeraz
 

محبت تو محبت ہے یہ کرنی تو نہیں پڑتی یہ اکثر ہو ہی جاتی ہے مگر ہوتی تو اندھی ہے کہاں کچھ دیکھ پاتی ہے کبھی بے درد لوگوں سے کبھی بے قدر لوگوں سے کبھی بے حس لوگوں سے کبھی بے قول لوگوں سے یہ اکثر ہو بھی جاتی بہت بے مول لوگوں سے۔۔۔ ⁦❤️⁩💕⁦❤️⁩

alisheeraz
 

Sardio mn thandi awao ka maza b apna h😍😍♥️

alisheeraz
 

Anyone is there???

alisheeraz
 

Hello friends

alisheeraz
 

boring 🙄

alisheeraz
 

نایاب نہیں ہوں کہ کوئی چاہے مجھے 🥀💞 لیکن عام بھی نہیں کہ کوئ ٹھکرائے مجھے🔥🖤🥀

alisheeraz
 

hi friends

alisheeraz
 

دوبارہ گرم کی گئی چائے اور سمجھوتہ کیا ہوا رشتہ دونوں میں پہلے جیسی مٹھاس کبھی بھی نہیں رہتی......!!

alisheeraz
 

hello friends

alisheeraz
 

koi hia online???

alisheeraz
 

hi friends