Damadam.pk
alisheeraz's posts | Damadam

alisheeraz's posts:

alisheeraz
 

Hy friends

alisheeraz
 

تم سے اب کچھ رشتہ ایسا ہے نہ نفرت ہے ، نہ عشق پہلے جیسا ہے💯 #

alisheeraz
 

میری چاہت کی انتہا دیکھنی ھو تو دل سے دل لگا کر دیکھو تیرے دل کے ساتھ یہ دل نہ دھڑکے تو سزائے موت دے دینا.....!!!! ❤❤

alisheeraz
 

سر شام اُترتا ھے کوئی دِل کی دہلیز پر
ھم سے پہرےکسی کی یاد پہ لگائے نہیں جاتے 🔥💯

alisheeraz
 

Hy friends

alisheeraz
 

Good afternoon

alisheeraz
 

Koi hia online

alisheeraz
 

Hy friends

alisheeraz
 

خواہش زندگی بس اتنی سی اب ھے ہماری💕
کہ ساتھ تیرا ھو اور زندگی کبھی ختم نہ ھو💕 دوست

alisheeraz
 

پورا جہان ہو دسترس میں ، پھر بھی
مجھے اچھا لگتا ہے ، تمہیں ہی ستانا !" ❤️🔥

alisheeraz
 

زندگی بھر اپنے آپ کو بادشاہ سمجھتا رہا ۔۔ " "احساس تب ہوا جب کسی کو مانگا فقیروں کی طرح ۔۔۔ ....

alisheeraz
 

Koi hia

alisheeraz
 

Kon kn online h

alisheeraz
 

Hy friends

alisheeraz
 

آنکھیں دو ہیں ______مگر ایک آتا ہے نظر
آنکھوں ہی سے سیکھ لیجیے یہ توحیدِ دلبرانہ❤🔥

alisheeraz
 

تیرے بعد نظر نہیں آتی________ مجھے کوئی منزل....!!
کسی اور کا ہونا_______میرے بس کی بات نہیں...!!
💞💞

alisheeraz
 

❤سیکھ رہا ہوں میں بھی انسانوں کو پڑھنے کا ہنر °°°°°°★★
❤سنا ہے کتابوں سے زیادہ چہروں پہ لکھا ہوتا ہے°°°°★★
🔥🔥

alisheeraz
 

Hy friends

alisheeraz
 

Koi hia online

alisheeraz
 

دیــدار جـو ہــوا۔۔۔۔۔ایـک تـیـری۔۔۔۔۔۔۔نـگاہ۔۔۔ســے۔۔💕👉
قــدموں نـے آگـے۔۔۔۔چـلنـے سـے ۔۔۔۔۔۔۔انـکار کـر دیـا۔۔💕👉
💓