Damadam.pk
alisheeraz's posts | Damadam

alisheeraz's posts:

alisheeraz
 

کچھ لوگوں کو اپنے
عِــــــلَم کا بہت غُــــــرُور ہوتا ہے،
لیکن!
اپنے غُرُور کا ذرا بھی عِلَم نہیں ہوتا.🔥

alisheeraz
 

Good morning 😊

alisheeraz
 

Hy friends

alisheeraz
 

یوں تو آپ کی نفرت بھی _______ سر آنکھوں پہ
تھوڑی سی محبت دی ھوتی تو ہم زمانہ جلا دیتے_💞

alisheeraz
 

زندگی اپنے ہی قدموں پہ اچھی لگتی ہے
دوسروں کے سہارے تو جنازے اٹھا کرتے ہیں

alisheeraz
 

منافق نہیں ہوں ، مکار نہیں ہوں____🔥❤✌
اسی لیے شائد کسی کا یار نہیں ہوں💯

alisheeraz
 

#وہ میرا معیار کیا گرائیں گے...
🔥صاحب🔥
#جن کا خود کا کوٸ معیار نا ہو...

alisheeraz
 

نہیں ہیں ہم حسین اتنا کے ہر کسی کے دل میں بس جا ئیں ساحل،
پر جس کے ساتھ چل پڑیں زندگی اُس کے نا م کر دیتے ہیں❤

alisheeraz
 

Hy geys

alisheeraz
 

Hy friends

alisheeraz
 

وہ پاس ہو تو شکر ہے، دور ہو تو صبر ہے۔❤
محبّت ہو یا عقیدہ قبلہ بدل لینا تو کفر ہے۔🔥

alisheeraz
 

منافق نہیں ہوں ، مکار نہیں ہوں____🔥❤✌
اسی لیے شائد کسی کا یار نہیں ہوں💯

alisheeraz
 

ناراض ہو کر بھی ناراض نہیں رہتے...
❣صاحب❣
ایسی محبت کرتے ہیں تم سے...
(🔥u🔥)

alisheeraz
 

👈بہت کم لوگ ہم کو جانتے ہیں !! 🔥🔥🔥 👈👈 لیکن جو جانتے ہیں وہ مانتے ہیں۔۔💪💪۔

alisheeraz
 

دل لگی ہوتی تو بھول جاتے تم کو_______ عشق ہوا ہے ، نس نس میں بسے ہو تم!!💕💕

alisheeraz
 

اب تو مدتوں سے شب و روز روبرو کتنے دن گزر گئے دیدار کو ترے 🖤 جون ایلیاء

alisheeraz
 

تو کیا جانے تیرے ہاتھوں تو موت کو بھی ہنس کے قبول کر لے گے بس تو ذرا ہاتھ لگا کے تو دیکھ

alisheeraz
 

یہ شکایت نہیں___تجربہ ہے صاحب،،،،!!! قدر والوں کی___کوئی قدر نہیں ہوتی،،،

alisheeraz
 

گلـن جـي گلــسـتــان تـائـيـن نه پهـتـاسـيـن*،
*مـحـبـت جـي مـيـدان تـائـين نه پهـتـاسـيـن*.
*ڏِس، ماڻهو چنـڊ تي وڃي پهتا “بخاري*”،
*مگر اسين هڪ انسان تائين نه پهتاسين*

alisheeraz
 

Hi geys