Damadam.pk
alisheeraz's posts | Damadam

alisheeraz's posts:

alisheeraz
 

Follow to follow

alisheeraz
 

جــس کے لفـظــــــــــــوں میـــں اپنا عکـــــس ملـــــتا ہے۔۔۔!! بڑے نصـــــــــیب سے ایســـــا کوئی شـــخص ملـــــتا ہے۔۔۔!!

alisheeraz
 

Folle to follow

alisheeraz
 

#دھوکہ__دینا__تو__محبت__والوں__کی__رسم__وفا__ہے " #پھول__خوشبو__کے__لئے__ہوتے__تو__لوگ__جنازے__پر__نہ__ڈالتے💔💔😢

alisheeraz
 

اپنا خیال رکھا کروں میری عام سی زندگی میں بہت خاص ہوں تم

alisheeraz
 

Hy friends

alisheeraz
 

: اُسے کہنا میں نے چھوڑ دی, ساری محفلیں اب نہ کوئی درد ہو گا نہ کوئی ہمدرد ہو گا__!! 💔

alisheeraz
 

جا کے سمندر کے کنارے تم اپنے ہاتھوں میں پانی اٹھا لینا جیتنا تم اٹھا لو وہ تمھاری چاہت اور جو نہ اٹھا سکو وہ میری محبت #

alisheeraz
 

Jumma Mubarak ❤️

alisheeraz
 

نہیں ہیں ہم حسین اتنا کے ہر کسی کے دل میں بس جا ئیں ساحل، پر جس کے ساتھ چل پڑیں زندگی اُس کے نا م کر دیتے ہیں❤

alisheeraz
 

واہ غالــب "تیـــرے" عِشق کے فَتــــوے بھی "نِرالـــے" ❤ وہ دیکھیـــــں تو "ادا"۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم دیکھیــــں تو "گنـــاہ"

alisheeraz
 

کسی کی جان بستی ہے مجھ میں کسی کا سر درد ہوں میں 🙂♥✨

alisheeraz
 

تیـرے آنے سے__کچھ ذرا پہلـے.. بات تجھ سے ہی کر رہا تھا میں ❤

alisheeraz
 

میری شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں⁦✌میرا خلوص ہی کافی ھے میری پہچان کے ليے⁦❤👼

alisheeraz
 

ھونٹوں کی مسکراہٹ کو حقیقت زندگی نہ سمجھ ... دل میں اتر کے دیکھ کتنے ٹوٹے ھوئے ہیں ہم.... 💔

alisheeraz
 

صرف وقت گزارنا ہو تو............ کسی اور کو اپنا لینا ❤ ہم پیار اور دوستی............ عبادت کی طرح کرتے ہیں ❤❤❤

alisheeraz
 

دل سے نکال سکـــــــو تو مانیـــــــں ہم۔۔۔ چھـــــــوڑ جانا تو کوئی کمـــــــال نہیں۔۔۔💕💕💕

alisheeraz
 

عشق وہ نہیں جو ہو جائے..........❣ عشق تو وہ ہے جو کسی کا ہونے نہ دے.......❣

alisheeraz
 

ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﻧﻔﺮﺕ ﮐﮯ ﺑﮭﯽ ﻗﺎﺑﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ ﺍﻭﺭ ﮨﻢ ﺍﻥ ﭘﮧ ﻣﺤﺒﺘﯿﮟ ﻟﭩﺎ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ...... .

alisheeraz
 

جو ہو نہ سکی بات، وہ چہروں سے عیاں تھی... حالات کا ماتم تھا ۔۔۔۔ ملاقات کہاں تھی...