Damadam.pk
alisheeraz's posts | Damadam

alisheeraz's posts:

alisheeraz
 

💕دل کی باتوں میں آ گیا ورنہ میں نے جینا تھا موت آنے تک

alisheeraz
 

Hy friends

alisheeraz
 

مجھ سے بات بھی وہ نہیں کرتی اور میرے شعر بھی روز پڑھتی ہے

alisheeraz
 

آنکھ نے سیکھ لیا غم سے تعاون کرنا، پانی اب سطح سے اوپر نہیں آنے والا.

alisheeraz
 

دل تو کرتا ہے کہ میں_____خرید لوں تیری تنہائی.....! مگر افسوس میرے پاس خود _______تنہائی کے سِوا کُچھ نہیں...💕❤💕❤

alisheeraz
 

Good evening

alisheeraz
 

عشق ابهی پیش ہوا ہی تها انصاف کی عدالت میں سب دل بول اٹهے یہ قاتل ہے یہ قاتل ہے۔.

alisheeraz
 

Koi hia

alisheeraz
 

تُو تغافل بھی کرے عشق میں نفرت بھی تیرے حصّے مٙیں اِتنا تو نہیں آنے والا۔🔥💯

alisheeraz
 

ہم جیســـــے دلبـروں کـــو جہنم میں ڈال کـــــــر بیٹھــــــے رہو بہشت کـــو ویراں کیــــے ھوئـــــے

alisheeraz
 

ہم جیســـــے دلبـروں کـــو جہنم میں ڈال کـــــــر بیٹھــــــے رہو بہشت کـــو ویراں کیــــے ھوئـــــے

alisheeraz
 

مرتے تو لاکھوں ہوں گے تجھ پر 🔥 ہم تو تمہارے ساتھ جینا چاہتے ہیں ❤🙏🏻

alisheeraz
 

میرے لفظوں کی تعریف کرتے ہو میرا دکھ نہیں پوچھو گے ۔۔۔؟؟؟💔💔

alisheeraz
 

💕ہم اپـنی اسی ادا پر تھـوڑا غـرور کرتے ہیـں..!!💕 💕 نفرت ہو یـا محبت دونوں بھـرپـور کرتے ہیں💕

alisheeraz
 

اچھے ہوتے ہیں بُرے لوگ بھی اچھے ہونے کا دکھاوا تُو نہیں کرتے❤

alisheeraz
 

اپنی سانسیں، اپنی آہیں تم پہ وار بیٹھے ہیں ❤ محبت تیرے صدقے ہم خود کو ہار بیٹھے ہیں... ❤

a  : Hahaha right - 
alisheeraz
 

Good morning 🌞

alisheeraz
 

دل کی قیمت تو محبت کے سوا کچھ نہیں ہوتی مگر یہاں تو جو بھی ملے صورت کے خریدار ملے

alisheeraz
 

اپنی سانسیں، اپنی آہیں تم پہ وار بیٹھے ہیں ❤ محبت تیرے صدقے ہم خود کو ہار بیٹھے ہیں... ❤