Damadam.pk
alisheeraz's posts | Damadam

alisheeraz's posts:

alisheeraz
 

❤ ہم رکھتے ہیں کچھ منفرد اصول وفا ❤ ❤سانس تو چھوڑ سکتے ہیں مگر تھاما ہوا ہاتھ نہیں ❤

alisheeraz
 

Follow follow

alisheeraz
 

❣ تابِ دیدار بھلا چشـــمِ طلب کو کب تھی تیری درگاہ میں پہنچا تو فقط دل پہنچا

alisheeraz
 

کسی_اور_کو_سوچنے_کی_اب_گنجائش_ہی_نہیں_باقی #بس_اب_تم_پہ_ہی_ختم_ھے_یہ_داستاں_میری 💘💘 31

alisheeraz
 

💔دیکھ لی تیری ایمان داری اے دل ❤ 💔تو میرا اور تجھے فکر کسی اور کی۔❤

alisheeraz
 

*~❤اس نے کہا مجھے دل میں رکھ لو* *میں نے کہا یہ دل ہی تم رکھ لو❤~```*

alisheeraz
 

Jumma Mubarak

alisheeraz
 

ہم جب نبھاتے ہیں تو اس طرح نبھاتے ہیں محبت سانس لینا چھوڑ سکتے ہیں مگر دامن یار نہیں

alisheeraz
 

🌹💚💠🌹💠💚🌹 *_🌹اپنی طرف آنے والی ہر پریشانی کو آزمائش نہ سمجھو وہ تمہارا مکافاتِ عمل بھی ہو سکتا ہے💚_* 🌹💚💠🌹💠💚🌹

alisheeraz
 

Koi hia online

alisheeraz
 

Koi hia

alisheeraz
 

پهر ہوا تماشا__________آج انکی گلی میں.. ہم انہیں،وہ مجهے اور لوگ ہمیں دیکهتے رہے❤

alisheeraz
 

کہاں وفا ملتی ھے مٹی کے ان حسین انسانوں سے " اقبال " یہ لوگ بغیر مطلب کے خدا کو بھی یاد نہیں کرتے.

alisheeraz
 

Good evening

alisheeraz
 

" شکل کی خوبصورتی محض آنکھوں کو بھاتی ھے
جبکہ کردار کی خوبصورتی دلوں کو فتح کر لیتی ہے❤

alisheeraz
 

عجیب طرح سے دونوں ہی ناکام ہوۓ محسن..!! وہ مجھے چاہ نہ سکا اور میں اسے بھلا نہ سکا..!!❤😢

a  : Right comment+ like - 
alisheeraz
 

توں نے دیکھا ہی نہیں ابھی میرے دل❤کی جانب..!!
تیرا دھیان،،صورت پر ھے سیرت پہ بھی نظر ڈال..!!

alisheeraz
 

*انسان بھی عجب مخلوق ھے خود تماشا لگاتا ھے ، خود ہی تماشائی ھے . ہجوم میں ہر انسان ہجوم کا حصہ ھے اور اپنےعلاوہ باقیوں کو ہجوم کہتا ھے .....!!!*💞💞💞

alisheeraz
 

نیند بھی نیلام ھو جاتی ھے بازار عشق میں۔ اتنا آسان نہیں کسی کو بھول کر سو جانا۔