Damadam.pk
alisheeraz's posts | Damadam

alisheeraz's posts:

alisheeraz
 

hy friends

alisheeraz
 

دنیا کا سب سے بدقسمت انسان وہ ہے
جس کی یاد داشت مضبوط اور دل نرم ہو۔۔۔۔🌚🖤

Beautiful People image
a  🔥 : ہمیں صرف محبت نہیں چاہیے ہوتی ۔۔۔ہمیں اپنے پسندیدہ شخص کی محبت چاہیے ہوتی - 
Beautiful People image
a  🔥 : تم میرے تخیل میں ہمیشہ میرے بن کر رہو گے 💙🍂 ,اس سے کیا فرق پڑتا ہمارا رابطہ - 
زخمِ دل جب تُم کو ستائے گا
تُم کو ایک شخص یاد آئے گا_🙂🍁
a  : زخمِ دل جب تُم کو ستائے گا تُم کو ایک شخص یاد آئے گا_🙂🍁 - 
alisheeraz
 

Kia Horha h friends?

alisheeraz
 

boriyat 😟

Romantic Poetry image
a  : ♥️🌹❤️❤️ - 
alisheeraz
 

*م "محمدؐ" اور ؏ "علیؑ" کے راج کو معراج کہتے ہیں👑✨*
*27 رجب شبِ معراج مبارڪ.! ♥️*

Social media post
a  : چل رہی ہیں چال آنکھیں اسکی بے مثال آنکھیں لے لے کے پھر رہی وہ شہر میں  - 
alisheeraz
 

hy friends kia Horha h?

Beautiful People image
a  🔥 : محبوب کے چہرے کی ایک جھلک ہماری ساری پریشانی، غم مٹانے کی طاقت رکھتا ہے۔ - 
ہر دھڑکن میں تمنا، ہر سانس میں کوشش، 
محبوب سے وصل کا عشق!🌻
سمجھ اور شعور کا معاملہ ہے ہی نہیں۔
بے حجابی تو قیامت خیز ہوگی۔ 🍂
a  : ہر دھڑکن میں تمنا، ہر سانس میں کوشش، محبوب سے وصل کا عشق!🌻 سمجھ اور شعور - 
تمہاری آنکھیں تراشتی ہیں حسین منظر 🔥
تمہارا ہونا ہوا میں خوشبو بکھیرتا ہے 🌻❣️
a  : تمہاری آنکھیں تراشتی ہیں حسین منظر 🔥 تمہارا ہونا ہوا میں خوشبو بکھیرتا ہے - 
alisheeraz
 

*مثـل شیشـہ ہیـں ، ہمیــں تھــام کــر رکھنــا محــسن* 🍁🎶
*ہــم تیـــرے ہاتــھ سـے چھــوٹے تــو بکھـــر جـائیـں گـے*❤🩹🫀

alisheeraz
 

🌸Insan Ko Insan Se Door Karne Wali Pehli Cheez Paisa Aur Dosri Cheez Zubaan Hai !!*❤️

alisheeraz
 

*سمجھنے والے خاموشی بھی سمجھ لیتے ہیں*
*اور نہ سمجھنے والے جذبات کا بھی مذاق بناتے ہیں ۔۔۔۔۔۔🥹💔

alisheeraz
 

Kiya Horha h?

جب لوگ آپ کو کنٹرول نہیں کر سکتے...!!!
 پھر آپکے  مخالف بن جاتے ہیں...!!!🖤
a  : جب لوگ آپ کو کنٹرول نہیں کر سکتے...!!! پھر آپکے مخالف بن جاتے ہیں...!!!🖤 - 
alisheeraz
 

Missing someone special 😟✨