جب کوئی شخص آپکو کہے نہ کہ وہ آپکے بغیر 🌸
نہیں رہ سکتا!
تو خدارہ تھوڑا سا سوچا کریں اس کےلیے کہ
وہ کس طرح کی آپ سے محبت کرتا ہے
کیا وہ واقعی آپ سے اتنا اٹیچ ہے
اگر وہ واقعی اتنی محبت کرتا ہے
تو اللہ کی خاطر اس کے ساتھ رہیں اس سے
نکاح کریں یا پھر اسے انسانیت کی خاطر
سمجھائیں تاکہ وہ آپ کے بغیر نفسیاتی یا پھر
اذیت ناک موت نہ مانگتا رہے کیونکہ کچھ لوگ
بہت ضدی ہوتے ہیں انہیں کچھ سمجھ نہیں
آتی کہ وہ کیا کیوں کر رہے ہوتے ہیں
انہیں یا تو پسندیدہ شخص چاہیے یا پھر انہیں
اذیت ناک موت چاہیے
اس لیے کسی سے چار دن کی محبت کرکے
اسے عمر بھر کی سزا مت دیجیئے 🥀🖤🔥