Damadam.pk
alisheeraz's posts | Damadam

alisheeraz's posts:

alisheeraz
 

فرض_کی_طرح_تجھ_کو_یاد کرتے_ہیں__😊🥀
منظور__نہیں_ہے___تیرا_قضاء__ہوجانا__🔥❣️

💦السلام علیکم ورحمتہ اللّه💦💞
🌹🌮☕صبح و ایمان بخیر☕🌮🌹
a  : 💦السلام علیکم ورحمتہ اللّه💦💞 🌹🌮☕صبح و ایمان بخیر☕🌮🌹 - 
Romantic Poetry image
a  : تُمہارا قُرب مُیسَر جَہاں بھی ہو گا مُجھے تَمام زِیست میں وہ وَقت مُعتبَر - 
alisheeraz
 

سو سال کےلئے ایک دوست بناؤ
نہ کہ ...
ایک سال میں سو دوست !!!

Turkish Celebs image
a  : کبھی کبھی دل کے سکون کے لیے سارا جہاں نہیں... وہ ایک شخص کافی ہوتا ہے جس کے - 
سر راہ مل کے بچھڑ گئے تھے بس ایک پل کا وہ حادثہ
مرے صحن دل میں مقیم ہے وہی ایک لمحہ عذاب کا
a  : سر راہ مل کے بچھڑ گئے تھے بس ایک پل کا وہ حادثہ مرے صحن دل میں مقیم ہے وہی - 
میں  فقط   تیرے  لیے  بیتاب  ہوں
ہائے ! نفسا نفسی کے اس دور میں
a  : میں فقط تیرے لیے بیتاب ہوں ہائے ! نفسا نفسی کے اس دور میں - 
Social media post
a  : جو کہا میں نے کہ پیار آتا ہے مجھ کو تم پر ہنس کے کہنے لگی اور آپ کو آتا - 
Beautiful People image
a  : میں تمہیں سامنے پا کر ایسے دیکھا کروں گا جیسے میرے لئیے کوئی معجزہ ہو گیا - 
alisheeraz
 

RAMZAN KAREEM ♥️🌸😊

alisheeraz
 

Rain 🌧️♥️

Beautiful People image
a  🔥 : تیری آنکھوں کی کشش کیسےتجھے سمجھاؤں💓😍 ان چراغوں نے میری نیند اُڑا رکھی - 
alisheeraz
 

Hello friends

alisheeraz
 

انسان خود انمول نہیں ہوتا ہے بلکہ اس کا کردار اس کو انمول بناتا ہے ᯽┈─✨❤️🍁─

وہ مُسکرا کے ہمیں دیکھتا ہے اور ہم لوگ
جو ہو چُکے ہیں وہ نقصان بھول جاتے ہیں
a  : وہ مُسکرا کے ہمیں دیکھتا ہے اور ہم لوگ جو ہو چُکے ہیں وہ نقصان بھول جاتے - 
alisheeraz
 

مجھے اب تک معلوم نہ ہو سکا کہ یہ محبت کونسا اور کیسا جذبہ ہےبس اتنا دیکھا ہے کہ اس جذبے نے بہت سے مضبوط مردوں کو رلایا بھی ہے اور بہت انا پرست لڑکیوں کی انا کو بھی توڑا ہے۔🥀
_🖤🥀

موجُود تھی  اُداسی  ابھی  پِچھلی  رات  کی
بِہلا  تھا  دل  ذرا سا کہ پھر رات  ہوگئی۔۔
a  : موجُود تھی اُداسی ابھی پِچھلی رات کی بِہلا تھا دل ذرا سا کہ پھر رات - 
جس کو ملے تھے اس کو ضروری نہیں لگے
 ہم تھے کہیں کی خاک ، کہیں پہ پڑے رہے
a  : جس کو ملے تھے اس کو ضروری نہیں لگے ہم تھے کہیں کی خاک ، کہیں پہ پڑے رہے - 
تم پے دنیا تمام ھوتی ھے میری 
تم سے آگے کوئی جہان نہیں میرا ❤️
a  : تم پے دنیا تمام ھوتی ھے میری تم سے آگے کوئی جہان نہیں میرا ❤️ - 
alisheeraz
 

❣ سنو مجھے اور کچھ نہیں لینا زمانے کےخزانوں سے ❣ ❣ بس اتنی سی خواہش ہے ______ تم میرے ہو کے رھو ❣