Damadam.pk
alisheeraz's posts | Damadam

alisheeraz's posts:

alisheeraz
 

دکھاوے کی کوشش کبھی بھی مت کیجئے گا جب کمال کو پہنچو گے تو خود ہی نظر آجاؤ گے

alisheeraz
 

Hy friends Kiya horha h

alisheeraz
 

Twitter kon kon use krta h???

alisheeraz
 

اس انسان کی قدر کیجئے جو آپ کو اپنا وقت دیتا ہے کیونکہ وہ صرف وقت نہیں دے رہا ہوتا بلکہ زندگی کا اک حصہ دے رہا ہوتا ہے

alisheeraz
 

koi hia ???

alisheeraz
 

جو ناراض ہیں ہونے دو جان تھوڑی ہیں یہ سب دھواں ہے آسمان تھوڑی ہیں

alisheeraz
 

hy friends

alisheeraz
 

وقت انسان کو سکھا دیتا ہے عجب عجب چیزیں ❣️ پھر کیا نصیب ، کیا مقرر، کیا ہاتھ کی لکیریں

alisheeraz
 

لوگوں نے کہا بہت بدل گئ ہو تم میں نے مسکرا کر کہا لوگوں کے حساب سے جینا چھوڑ دیا ہم نے

alisheeraz
 

hi damadam friends

alisheeraz
 

اے قلم روک جا آدب کا مقام ہے تیری نوک کے نیچے میرے ماں باپ کا نام ہے

alisheeraz
 

Hi friend Kesa ho sav?

alisheeraz
 

زندگی رلا تی بھی انھیں ہے _________ جو ماں باپ کے لاڈلے ہوتے ہیں بہت

alisheeraz
 

اگر یہ طے ہے کہ جو دیا وہ لوٹ کر آئے گا تو کیوں نہ صرف دعائیں ہی دی جائیں

alisheeraz
 

ہم جو تم سے............ملے ہیں ❤ اتفاق................ تھوڑی ہے❤ مل کے.. تم.. کو چھوڑ دیں ❤ مذاق .............تھوڑی ہے❤ اگر ہوتی...... تم سے محبت ❤ایک حد تک تو چھوڑ دیتے❤ پر ہماری تم ....سے محبت ❤کا حساب.......... تھوڑی ہے❤ اب تم................ ڈھونڈو گے ❤ میری اس ..غزل کا جواب❤ یہ... میرے دل کی آواز ہے ❤کتاب................ تھوڑی ہے❤️

alisheeraz
 

tujhe bhul jane ki koshish to ki thi
lekn tujhe bhul jana mre bas me nh.

alisheeraz
 

koi online hai??

alisheeraz
 

boring damadam😒😒

alisheeraz
 

یہ کافی نہیں فقط کہ صفائی چین دے کوئی سجدہ ایسا کر کہ گواہی زمین دے

alisheeraz
 

السلام وعلیکم---🕋
صبح بخیر---🕋
جمعہ مبارک♥️