زندگی کی مدینے میں شام ہو جائے حیات اپنی خدا کا انعام ہو جائے زباں سے ہو ادا " صلی الله " جس دم حضور سن لیں دعا اور کلام ہو جائے حضور پاک کی کملی ہو جاں کی قیمت میرا نصیب سر محشر یہ دام ہو جائے نماز شوق ادا کر سکوں میں روضۂ پر 😔🙃دیار عشق سے اذن سلام ہو جائے " صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم " Ameen Sum Ameen.. ___Alisha💯✨
میں نے تمہیں خود پر اتنا مان ضرور دیا ہے کہ تم اپنے کمزور اور بکھرے لمحوں(ڈپریشن،سٹریس)میں مجھے پکار لو اور میں وقتی طور پر ہی سہی تمہیں خوش رکھنے کو اپنے تصّورات میں سے چند حسین نظمیں چرا کر سنا سکتی ہوں پھر جب مسکراہٹ اور تمہارے لبوں کا داٸمی رشتہ جٗڑ جاۓ تو مجھے لگے گا میرا ہونا تمہارے لٸے آسمانی تخفہ ہے💝 ہاں! یہ بات اور ہے کہ تمہاری مستقل خوشی کہ لٸے میری خدا سے التجاٸیں کافی ہیں❤️ 😌 ________ Alisha💯✨
اب اک عجیب سا نصاب مانگتی ہے زندگی خزاں رُتوں میں بھی گلاب مانگتی ہے زندگی حقیقتوں کا دشت چاہے جس قدر ہو مستند کبھی کبھی حسیں خواب مانگتی ہے زندگی کچھ اس قدر شدید تشنگی ہے دل پہ حکمراں کہ پھر کوئی نیا سراب مانگتی ہے زندگی وہ صبح و شام و روز و شب شدید غم کی لذتیں نہ جانے کیوں وہی عذاب مانگتی ہے زندگی پکارتا ہوں جب کبھی تنگ آ کے، موت کو تمام عمر کا حساب مانگتی ہے زندگی میں زندگئ نو کو جب پکارتا ہوں، پاس آ 🙈گزشتہ عمر کی کتاب مانگتی ہے زندگی _____Alisha💯✨
Assalam U Allikum Ap sub se ik guzarish hai k meri post pr aaker like back like back naw kiya krain plzz na hi mn likes kamany k leay post krti hon or naw like ki meri nazer mn koi ahmiyat hai..or juski post mjhe pasnd aati h mn khamoshi se like krdeti hon commnt keay bagair.. Or Hijab.khan ..meri piyari si bchi siso.Apki to mn krti hi hon😂✨
کوئی میرا امام تھا ہی نہیں میں کسی کا غلام تھا ہی نہیں تم کہاں سے یہ بت اٹھا لائے اس کہانی میں رام تھا ہی نہیں جس قدر شور آب و گل تھا یہاں اس قدر اہتمام تھا ہی نہیں اس لیے سادھ لی تھی چپ میں نے اس سے بہتر کلام تھا ہی نہیں ہم نے اس وقت بھی محبت کی جب محبت کا نام تھا ہی نہیں تو کہاں راستے میں آ گئی ہے زندگی تجھ سے کام تھا ہی نہیں وقت نے لا کھڑا کیا اس جا جو ہمارا مقام تھا ہی نہیں اس لیے خاص کر دیا گیا عشق 🤭🙈عام لوگوں کا کام تھا ہی نہیں _____Alisha💯✌️
چوٹ کھا کر جو مسکراتے ہیں💢 ہر بلا سے نجات پاتے ہیں تیرے بندے خدا نہیں بنتے✨ دوسروں کو خدا بناتے ہیں موت سے جو وفا نہیں کرتے زندگی سے شکست کھاتے ہیں وہ حریفِ نظر کبھی نہ ہوئے آئینے ہیں کہ ٹوٹے جاتے ہیں ہم کسی کا گلا نہیں کرتے✨ وقت کی آبرو بڑھاتے ہیں حادثوں سے فرار کیا معنی حادثے زندگی بناتے ہیں ہم کہ اپنی طرف نہ دیکھ سکے✨ لوگ ان سے نظر ملاتے ہیں وقت کی روشنی پہ ناز نہ کر وقت کے رخ بدل بھی جاتے ہیں ذکر علم و ادب نہ چھیڑ انجمؔ 🤭💯حضرتِ فوقؔ یاد آتے ہیں ______Alisha💯✌️
ہونٹوں پہ ساحلوں کی طرح تشنگی رہی میں چپ ہوا تو میری انا چیختی رہی اک نام کیا لکھاتیرا ساحل کی ریت پر پھر عمر بھر ہوا سے میری دشمنی رہی سڑکوں پہ سرد رات رہی میری ہمسفر آنکھوں میں میرے ساتھ تھکن جاگتی رہی یادوں سے کھیلتی رہی تنہائی رات بھر خوشبو کے انتظار میں شب بھیگتی رہی وہ لفظ لفظ مجھ پہ اترتا رہا محسن 🤭سوچوں پہ اس کے نام کی تختی لگی رہی _____Alisha💯✌️
اتفاق اپنی جگہ خوش قسمتی اپنی جگہ🌟✨ خود بناتا ہے جہاں میں آدمی اپنی جگہ کہہ تو سکتا ہوں مگر مجبور کر سکتا نہیں اختیار اپنی جگہ ہے بے بسی اپنی جگہ کچھ نہ کچھ سچائی ہوتی ہے نہاں ہر بات ✨میں🥰 کہنے والے ٹھیک کہتے ہیں سبھی اپنی جگہ صرف اس کے ہونٹ کاغذ پر بنا دیتا ہوں میں خود بنا لیتی ہے ہونٹوں پر ہنسی اپنی جگہ دوست کہتا ہوں تمہیں شاعر نہیں کہتا شعورؔ ✨🤭دوستی اپنی جگہ ہے شاعری اپنی جگہ _______Alisha!💯✨