تو اگر وہ تمہارے دل میں دُعا کا خیال لا رہا ہے تو وہ تمہیں اس بات کا اشارہ دے رہا ہے کے اب بھی سب ختم نہیں ہوا، اب بھی کُن کی اُمید باقی ہے، اب بھی وہ تمہارے نصیب کو تمہاری چاہت کے مطابق کر سکتا ہے۔ ❤️ 💯
'اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ' ۔ اللہﷻ اپنے پیارے محبوب ﷺ کے صدقے ان کی بےحساب مغفرت فرمائے اور ان کو آقائے دو جہاں ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائے اوراہل خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے.
*مـومن مشکل میں بکھرتا نہیں نکھرتا ہے.*
خلوت میں آنسوؤں سے چہرہ تر کرنے والے اور جلوت میں اپنی مسکراہٹ سے زندگی کا خیر مقدم کرنے والے لوگ ہی رب العالمین کے پسندیدہ ہیں...!!
پلٹنے میں دیر نہ کرنا، اللہ آپ کے انتظار میں ہے🌸
Happy birthday dear💋💋💋💋💋💋💋💋❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ prince Allah pak sehat wali lambi zindagi dy ameen sum ameen💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕 ALLAH pak hmesha kush raky kbi koi dukh cho k b ni guzry ameen sum ameen 💞💞💞💞💞💞💞💞💞ALLAH pak bhot kush raky jo mango wo mily ameen sum ameen 💋💋💋💋💋💋💋💋💋🍩🍩🍩🍩🍩🍩🍩😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘یہ بے خودی یہ لبوں کی ہنسی مبارک ہو♥️
تمہیں یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو ..🍰
Mushkil time
یہ سال ختم ہورہا ہے۔ اگلے سال میں داخل ہونے سے پہلے کچھ اچھا کرتے ہیں۔ درود شریف پڑھ کر ری ایکٹ کریں۔ کیونکہ یہ دل کا معاملہ ہے۔ ❤️
آپ انٹرنیٹ پہ زیادہ تر کیا دیکھتے ہیں ؟ اپنے ری ایکشن سے آگاہ کریں
خبریں 👍
مذہبی معلومات 🌹
شغل میلہ 😂
کاروباری اور متعلقہ معلومات😮
کچھ بھی مل جائے 😢
*اے اللّٰہ!*
جو لوگ مشکلات اور غموں میں گرفتار ہیں، ان کی تمام پریشانیوں کو دور کر دے۔ ان کے دلوں کو سکون عطا فرما اور ان کی زندگیوں کو خوشیوں سے بھر کر اپنی رحمتوں سے نواز دے۔
*آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤
لوگ کیا کہتے ہیں یہ Matter نہیں کرتا
اللہ نے کیا حکم دیا ہے یہ Matter کرتا ہے
✨🌸
*کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ۔"*
*گناہ معمولی لگنے لگتے ہیں۔"*
*نماز اور قرآن کی طرف دل نہیں لگتا۔"*
*کوشش بھی کرتے ہیں لیکن دل پر ایک بوجھ رہتا ہے۔"*
*یہ دل کی سختی کی علامت ہے۔"*
*`ایک شخص نے حسن بصری سے پوچھا:`*
*دل کی سختی کو کیسے دُور کیا جائے....؟*
*آپ نے فرمایا
*`(اللّٰه کے ذکر سے)`*
*تسبیحات کی کثرت کرو۔"*
*دل جتنا اللّٰه کو بھولے گا۔"*
*اتنی سختی آئے گی۔"*
*اور جتنا اللّٰه کو یاد رکھے گا۔"*
*اتنا نرم ہوگا۔"*🩵
✒️ نبیﷺ نے فرمایا:
"ہلکے پھلکے لوگ آگے نکل گئے؛ "
لوگوں نے پوچھا:
" اللّٰہ کے رسولﷺ! یہ ہلکے پھلکے لوگ کون ہیں؟"
آپﷺ نے فرمایا: "اللّٰہ کی یاد و ذکر میں ڈوبے رہنے والے لوگ،"
ذکر اُن کا بوجھ اُن کے اوپر سے اُتار کر رکھ دے گا؛ اور قیامت کے دن ہلکے پھلکے آئیں گے!"جامع ترمذی : 3596)
✨اللّٰھُمّٙ اجْعٙلْنٙا مِنھُم آمین
ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﺎ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﺯﻧﺪﮦ ﮨﻮ ﺗﻮ ﮐﻨﺪﮬﻮﮞ ﭘﺮ ﺭﮐﮭﮯ ﻏﻢ ﮐﮯ ﭘﮩﺎﮌ ﺑﮭﯽ ﮨﻠﮑﮯ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ، ﺍﻟﻠّٰﮧ ﮨﺮ ﺑﻮﺟﮫ ﮐﻮ ﮨﻠﮑﺎ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮐﺎﻓﯽ ﮨﮯ
بے شک، صبر کرنے والے اللہ کے خاص اور قریب ترین بندے ہوتے ہیں۔ اُن کی دعاؤں کا جواب عرش سے دیا جاتا ہے، اور اللہ تعالیٰ انہیں اپنی خاص رحمت اور سکون عطا فرماتا ہے۔ ❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain