Damadam.pk
alizaykhana's posts | Damadam

alizaykhana's posts:

alizaykhana
 

اس قدر دکھایا ہے دل میرا
وہ شخص تو میری بدعا کا بھی حقدار نہیں😢💔😭💯

alizaykhana
 

محبتوں کی لحد میں اتار دیتے ہیں
کچھ لوگ دعائیں دے کر بھی مار دیتے ہیں😢💔😭🅰️

alizaykhana
 

کون دشمن؟ کون ہے یار؟
کوئی کیا جانے ہر شخص تو ہے اداکار🅰️😢💔😷😞

alizaykhana
 

Me ny tum sa tu Koch ni Manga Tha 😑 na izat na dulat na shohrt 😔 na tumara shat 🙄 Manga to bus itna sa 🤏 ap ka nam Jena ka Liya kafi Tha 😏😋💯🚌 ap to bag gy 😬🙄 gum ho gy 😱😍🅰️❤️🅰️

alizaykhana
 

تیرے بعد تو یہ عالم ہے کہ
مسکرانے کیلئے بهی بہت محنت کرنی پڑتی ہے🅰️💔😢

alizaykhana
 

وہ ڈھونڈ رہے تھے ہمیں بھول جانے کے طریقے
میں نے خفا ہو کر مشکلیں آسان کر دیں😢🅰️

alizaykhana
 

معاف کر کے زندگی بھر مزہ لیجیے
بدلہ لیکر صرف دو دن کا مزہ کیا لینا🅰️🌹💞🅰️😍😎

alizaykhana
 

انسان کی آدھی موت تو اسی دن ہوجاتی ہے
جس دن اس کا من پسند شخص اسے چھوڑ جاتا ہے🅰️💯😍❤️

alizaykhana
 

کسی کے ساتھ نہ ہو ایسا حادثہ یا رب
کہ کسی کے پیار کو کسی اور سے پیار ہو جائے🥀💯🅰️💔

alizaykhana
 

اتنی خاموش محبت کیوں کرتے ہو ہم سے
لوگ کہتے ہیں اس بدنصیب کا کوئی نہیں🅰️💞🥀😒

alizaykhana
 

ہم نے رکھا ہے دل میں بڑے احترام سے
وہ غم جو دیا ہے تم نے محبت کے نام سے🅰️🥀🤣💔

alizaykhana
 

بس ایک شخص میرے دل کی محبت ہے
نہ اس جیسا چاہیئے نہ اس کے سوا چاہیئے🅰️💕🌹💯

alizaykhana
 

نام کی دوستی کام کی یاری
دوسروں کی طرح عادت نہیں ہماری I MISS U 😍🌹 G❤️ 🅰️💯🌺💙💕💞🥀

alizaykhana
 

ایسے دوست سے ہاتھ دھو لینا بہتر ہے
جو تیرے دشمنوں کے ساتھ بیٹھتا ہو💔🤣🅰️💯

alizaykhana
 

محبت اور عزت کا کوئی مقابلہ ہی نہیں
لیکن کبھی کسی ایک کو چننا پڑے تو عزت پھر عزت ہر بار عزت🅰️💔💯

alizaykhana
 

سچے رشتے کچھ نہیں مانگتے
سوائے وقت عزت اور محبت کے🅰️😒💯🌹

alizaykhana
 

جو شخص تمھارے خون میں سے نہ ہو
مگر پھر بھی
تم کو عزت دے پیار دے تو بےشک وہ
تمھارے لئے بہترین رشتہ ہے💯🅰️😍❤️😎🌹

alizaykhana
 

دوست مخلص ہو تو
انسان کو کوئی طاقت توڑ نہیں سکتی🌹💯🅰️❤️

alizaykhana
 

میری قدر ہو گئی ان کو تنہایوں میں
ابھی تو لوگ اس کے قریب ہیں دل لگی کے لیے🅰️😍💯

alizaykhana
 

وہ لمحات موت کے برابر ہوتے ہیں
جب ہمارا پسندیدہ شخص کسی اور سے محبت کرتا ہے🅰️🤣💯