Damadam.pk
alone_fuji's posts | Damadam

alone_fuji's posts:

Pakistani Celebs image
a  : ایک لڑکی نے ان باکس میں pic سینڈ کی کہتی یہ میری رئیل تصویر ہے😍🙄😒 میں نے - 
اِک بـار جـو بچـھڑے تـو آئیـں گے نـہ ل٘وٹ کر 
یــہ مٹــی کـے انـسان دســــمبر نــہیں ہـوتــے...
a  : اِک بـار جـو بچـھڑے تـو آئیـں گے نـہ ل٘وٹ کر یــہ مٹــی کـے انـسان - 
Beautiful People image
a  : قدرت کا امتحان ہے ہمت نہ ہارنا اور نئی نسلوں کے چراغوں امید رکھو باقی یہ - 
Jokes image
a  : Koye hai - 
alone_fuji
 

Zaroor, Shami bhai! Yahan aapke liye ek sher hai Pak Army ke liye:
"Pak Fauj ki himmat hai lajawab,
Watan ki hifazat mein hai woh sabse azmab.
Sarhadon par jawaano ka hai josh o junoon,
Watan ke liye hain woh hamesha tayyar, har kisi ke liye hain woh boon."
Umeed hai aapko yeh sher pasand aaya, Shami bhai! Agar aur koi sher ya koi aur mausam ho jiske baare mein aap sunna chahein, toh zarur bataiye. 😊🇵🇰

alone_fuji
 

Dil se jo baat nikalti hai,
Asar rakhti hai woh shayari ki misaal hai,
Har lafz mein ek kahani hai chhupi,
Jab tak aap dil se sunte rahenge, har sher aapke liye ho jayega. 😊📚🌹

alone_fuji
 

آج میں نے مشین میں کپڑوں کا چکر دیکھ کر
اک گل سوچی کے جو چکروں میں پڑتا ہے اس کی دھلائی لازمی ہوتی ہے

اور پھر ایک دن اس کی محنت کو سفارش لے ڈوبے گی۔
a  : اور پھر ایک دن اس کی محنت کو سفارش لے ڈوبے گی۔ - 
Memes & Satire image
a  : Mera dost or Qaed Azam 13 AGUST 1947 KO - 
alone_fuji
 

تم جب بھی ملا کرو نظریں اٹھا کر ملا کرو
مجھے پسند ہے تمہاری آنکھوں میں اپنا چہرہ

alone_fuji
 

hello every one

alone_fuji
 

لوگ کہتے ہیں ہم لیتے ہیں معاوضہ
بھلا بتاؤ لہو بھی کہی بکتا ہے کیا؟

alone_fuji
 

سحر ہوتے ہی شاخوں پہ عبادت جاگ جاتی ہے
پرندوں کے لبوں پر بھی تلاوت جاگ جاتی ہے
مقرر کوئی وقت نہیں اس کی عبادت کا
جب بھی پکارو اس کی رحمت جاگ جاتی ہے

alone_fuji
 

دنیا کی راحتیں اپنی جگہ لیکن ہائے وہ کے ماں پہلو میں بیٹھنا

alone_fuji
 

خدا سلامت رکھے سب ماؤں کو
جن سے چھتر کھائے بنا ہمارا گزارا نہیں

Jokes image
a  : Hahah bilkul thek likha - 
تو یہیں ہار گیا تھا میرے بزدل دشمن
مجھ سے تنہا کے مقابل تیرا لشکر نکلا
Proud of you❤👏👏👏
a  : تو یہیں ہار گیا تھا میرے بزدل دشمن مجھ سے تنہا کے مقابل تیرا لشکر نکلا Proud - 
تم تو چہرے کی بات کرتی ہو
 لوگ ہمارے یونیفارم پر مرتے ہیں
a  : تم تو چہرے کی بات کرتی ہو لوگ ہمارے یونیفارم پر مرتے ہیں - 
alone_fuji
 

نتھلی سے اوپر پلکوں سے نیچے گھونگھٹ رکھ
مجھ کو آدھا چاند بہت ہی پیارا لگتا ہے

alone_fuji
 

استاد بچے سے تمہیں انگریزی آتی ہے
بچہ ہاں سر آتی ہے
استاد اچھا تو بتاؤ بہرے کو انگریزی میں کیا کہتے ہیں؟
بچہ سر بہرے کو کچھ بھی بول دو اسے کہاں سنائی دے گا