am_mano88 - 24 months ago ہمارے لہجے میں یہ توازن بڑی صعوبت کے بعد آیاکئی مزاجوں کے دشت دیکھے, کئی رویوں کی خاک چھانی FOLLOW REPORT
am_mano88 - 24 months ago پھسلا جو میرے ہاتھ سے وہ پل نہیں ملاگزرا جو میرا کل وہ مجھے واپس نہیں ملاسوچا کسی کے دل میں اب گھر بنالوں میںلیکن کسی کا دل مجھے ثابت نہیں ملاایسا نہیں ہے کہ مجھ کو منزل نہیں ملیمنزل ملی مگر کہیں رستہ نہیں ملا FOLLOW REPORT
am_mano88 - 24 months ago لفظوں کی دسترس میں مکمل نہیں ہوں میںکبھی لکھی ہوئی کتاب کے باہر بھی سن مجھے🌚 FOLLOW REPORT
am_mano88 - 24 months ago ہم راستے کے پیڑ تھے شاید اسی لیےہر شخص تھوڑی دیر رکا اور چل دیا🌚 FOLLOW REPORT
am_mano88 - 24 months ago میں خاموش ہوں تو پتھر نہ سمجھ مجھے🌚میرے دل پہ اثر ہوا ہے کسی اپنے کی بات کا FOLLOW REPORT
am_mano88 - 25 months ago کتابوں کی طرح بہت سے الفاظ ہیں مجھ میںاور کتابوں کی طرح بہت خاموش ہوں میں FOLLOW REPORT
am_mano88 - 25 months ago ہم تھے ٹھہرے ہوئے پانی پہ کسی چاند کا عکس🥀 جس کو اچھے بھی لگے اس نے بھی پتھر پھینکا🌚 FOLLOW REPORT