ایک شخص دمادم پر پوسٹ دیکھ رہا تھا
ایک دم سے بولا : الله اكبر
تھوڑی دیر بعد پھر وہ بولا: لااله الا الله
محمد رسول الله
پھر کہنے لگا : الهم صلى على محمد
:قدرے خاموش رہنے کے بعد پھر بول اٹھا
سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم
یوں تھوڑی سی دیر میں اس نے ہزاروں نیکیاں کما کیا آپ جانتے ہیں وہ خوش نصیب شخص کون ہے ؟؟؟
وہ خوش نصیب آپ ہی ہیں