محبت کرنی ہو تو قدر کرنے والوں سے کرنا
کیونکہ
محبت بے قدروں کے بس کی بات نہیں
*_🌷🌷❣آج کــــی دوســــری بــــات❣🌷🌷_*
دس لوگوں میں سے ہو سکتا ہے نو لوگوں کو تم سے محبت ہو ، لیکن تمہیں اس دسویں شخص سے محبت ہوگی جو تم سے محبت نہیں کرتا.....!!!!
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚علـــی کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*
🌹💐بشرطیکہ شرک نہ کیا ہو
🌴🌀رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بیشک اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: اے میرے بندے! جب تک تو میری عبادت کرتا رہے گا اور مجھ پر امید قائم رکھے گا تو میں تیرے ہر گناہ کو بخش دوں گا، وہ جو بھی ہو گا، اے میرے بندے! اگر تو زمین بھر گناہ لے کر مجھے ملے، تو میں ان ہی کے بقدر بخشش لے کر تجھے ملوں گا، بشرطیکہ تو نے میرے ساتھ شرک نہ کیا ہو
📘 مسند احمد، 10159
*✍🏻ویرانوں میں ایک کشش ہوتی ہےمگر وہاں رہنا کوئی نہیں چاہتا. جیسے اجڑے ہوئے لوگوں کو جاننا ہر کوئی چاہتا ہے، مگر اپنانا کوئی نہیں چاہتا.*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
*👈🏻ہمارے معاشرے کا المیہ ہم اپنی ماں، بہن اور بیٹی کے خلاف ایک لفظ بھی سننا برداشت نہیں کرتے لیکن اس کے برعکس ہم دوسروں کی ماں، بہن، بیٹی پر نشتر الفاظ برسنا فخر سمجھتے ہیں.!!*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
Khuddara aisa mt karain
*✍اپنے ہر عمل سے پہلے اپنی نیت کا رخ درست کرلیجئے!*
*اسے اللّٰہﷻ کے لیے خالص کرلیں۔۔کیونکہ درست سمت ہی درست منزل تک لے جاتی ہے۔۔۔نیک نیتی کا راستہ خیر کا راستہ ہے ، جو سیدھا رب کی رضا سے جاکر ملتا ہے!*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
*دنیا کے سب سے تیز اور اندر تک چیر پھاڑ دینے والےہتھیار لفظ زبان اور لہجے ہیں عمریں گزر جاتی ہیں لیکن لفظوں کے گھاؤ نہیں بھرتے💯*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
Lehaza koshish karain k apki zuban se kisi ko nuqsan na punnchy yd rahe tm me se behtr wo h jiske hath zuban se dosre musalman mehfoz rahain
Teri tak tak adawan me mureed ho gai
Bulay shah😊
بے خود کیے دیتے ہیں انداز حجابانہ
آ دل میں تجھے رکھ لوں اے جلوہء جانانہ
Subhan Allah kia khobsurat bt h Allah ki badshahi Asmano pr or uske mehbob ki badshahi zameeno pr
Rab mjhko bulaiy ga me kabay ko dekhonga ..wo din b to ay ga me kabay ko dekhonga
کوئی حد نہیں عمر کی کوئی لحاظ نہیں ذات کا
عشق نے جسے چاہا............ سرِ عام نچایا
*✶••جــنت میں لے جانے والے اعـمال㊹••✶*
✒خوش اخـلاقی:
*🌹🍂رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میـں جـــنت کی بلندی میں ایک گھر کا اس شخص کے لیے ضامن ہوں جو خـــوش اخــلاق والا ہو-*
📚|[سنن ابوداؤد- ٤٨٠٠]|
🌷 *Islamic Msg Service* 🌷
Mhbt me insan ki may mr jati he phr bs to hi to hota he may ni hota..insan apni nafi krta he
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain