Damadam.pk
amirkhan_121's posts | Damadam

amirkhan_121's posts:

amirkhan_121
 

ﻏﺰﻝ ﮐﮯ ﺭﻭﭖ ﻣﯿﮟ تم ﮐﻮ ﺳﻨﻮﺍﺭﺗﺎ ﮐﯿﺴﮯ
تم میرﮮ ﺧﯿﺎﻝ ﺳﮯ ﺑﮍﮪ ﮐﺮ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ہو♥️

amirkhan_121
 

مل جائے تیری قربت کہ کچھ لمحے❤
باقی ساری ذندگی میں خیرات کر دوں!!
#🔥

amirkhan_121
 

وقت لگے گا لیکن سنبھال لوں گا خود کو•••
💔صاحب
ٹھوکر سے گرا ہوں اپنی نظروں سے نہیں•••
#🔥

amirkhan_121
 

بچهڑنے والے کا بهرم رکهنا تها
#__مرشد
سو ہم نے خود کو بےوفا لکها 🔥💔

amirkhan_121
 

چھوڑو وضاحت۔۔۔۔۔۔
مختصرکرتے ہیں_____!!
مجبوریاں تب ہی آتیں ہیں جب دل بھرتے
ہیں_______!!💔
🥰🥰

amirkhan_121
 

کتنے ستم کرو گے اس ٹوٹے ہوئے دل پر💔💔💔💔 
تھک جاؤ تو ضرور بتانا میرا جرم کیا تھا💔💔💔💔

amirkhan_121
 

طبیب دیکھ نا جانے __کیا ہو گیا ہے آنکھوں کو
💔
سب نظر آتا ہے مگر محبوب نظر نہیں آتا______!
شوقی

amirkhan_121
 

Insan ko Allah ne azad paida kia he. Ab wo chahy to achy amal kr k jannat le le or chahy to buray amal kr k dozakh khared le.

amirkhan_121
 

آہ کو چاہیے اک عمر اثر ہونے تک
کون جیتا ہے تیری زلف کے سر ہونے تک
ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکن
خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک

amirkhan_121
 

دوکان پر لکھا تھا⁦✍️⁩
شادی کا تمام سامان دستیاب ہے
میں نے دلہن مانگی🙈🙈
مجھے وٹے اور مکے مار کر بھگا دیا 😰😭😭
Hahahah

amirkhan_121
 

ریزہ ریزہ کر کے بیکھیر دیتی ہے...💔
بے پرواہ لوگوں سے _____" بے پناہ محبت"...!!💔✌️

amirkhan_121
 

تھوڑی محبت اسے بھی ہو گی مجھ سے
❤❤
اتنا وقت صرف دل توڑنے کے لیے کون برباد کرتا ہے💔💔
😔😔

amirkhan_121
 

*_ہمارے شہر کے سب حکیم بے کار نکلے__*!!!
*_ہمارے مرض کا علاج فقط ایک دیدار تھا__*!!!❤️

amirkhan_121
 

مجھ ﮐﻮ ﺩﮬﻮﮐﺎ ﺩﮮ ﮔﯿﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﺫﻭﻕ ﺍنتخاﺏ..!🔥💔
۔
ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﻣﯿﺮﮮ ﻧﮧ ﺗﮭﮯ،ﻣﺠﮭﮯ ﻭہی ﺍﭼﮭﮯ ﻟﮕﮯ👌💔

amirkhan_121
 

کبھی سوچا بھی نہ تھا وہ تنہا کر جائے گا مجھے
جو اکثر پریشان دیکھ کر کہا کرتا تھا کہ میں ہوں نا۔۔۔۔۔۔۔۔💔💔💔

amirkhan_121
 

کون دیکھتا ہے اب کسی کو سیرت ِ اخلاق کی نظر سے💕
صرف خوب صورتی کو پوجتے ہیں نئے زمانے کے لوگ💕

amirkhan_121
 

دوستی سے توبہ اور محبت سے نفرت ہے مجھے.. 💔
آپکی خواہش بجا ہے لیکن.. 💔🔥
انسان کھیلنے کی چیز نہیں ہوتے۔ ✨
#

amirkhan_121
 

دھڑکنوں کو بھی راستہ دیجیئے صاحب😘😘
آپ تو سارے دل پے قبضہ کیے بیٹھے ہیں❤❤
😘 😘

amirkhan_121
 

❤ خرید تو لینا تھا ہم نے بھی محبوب اپنا✌
❤دل تو بڑا نواب تھا پر مقدر ہی غریب نکلا 💔

amirkhan_121
 

محبت تھی تو ہار مانی
جناب۔💔
ضد ہوتی تو برباد کر دیتے اسکو۔۔!!!