Damadam.pk
amo0o_6's posts | Damadam

amo0o_6's posts:

amo0o_6
 

Less words🤐
More actions....!

amo0o_6
 

Confuse them with ur silence
and
amaze them with your actions!

amo0o_6
 

کسی کو پھول دینا محبت نہیں ہے
🌹
اسے ساری زندگی پھول کی طرح رکھنا محبت ہے
💐

amo0o_6
 

اپنی تقریر میں تو کچھ ایسے ہی سلسلے لکھے ہیں
کسی نے بھول کر دوست بنا لیا، تو کوئی دوست بنا کر بھول گیا

amo0o_6
 

👩ہمیشہ زندگی میں ایسے لوگ شامل کرو
❤️جن کا "دل" چہرے سے ذیادہ خوبصورت ہو

amo0o_6
 

منافق لوگ آپ کی خوشیوں میں سب سے آگے اور مصیبت میں سب سے پیچھے ہوتے ہیں💔

amo0o_6
 

❤️فرق تو اپنی اپنی سوچ میں ہوتا ہے#
ورنہ دوستی بھی مبحت سے کم نہیں ہوتی#
#Amo0o_06🔥

amo0o_6
 

😢جب میں لاش بن جاؤ گی
💔تمھارے لیے کاش بن جاؤ گی

amo0o_6
 

Great minds discuss idea___💡
Average minds discuss events___💥
Small minds discuss people___👩👧👧

amo0o_6
 

! کسی نے دھول کیا آنکھوں میں جھونکی میں اب پہلے سے بہتر___دیکھتی ہوں

amo0o_6
 

ڈبہ میں ڈبہ ڈبے میں کیک
لوگ اندر سے سانپ اوپر سے نیک

amo0o_6
 

زندگی میں بہت سے لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں
جو وعدے تو نہیں کرتے مگر بہت کچھ نبھا جاتے ہیں