میں سب کا دل رکھتی ہوں🙂
پر سنو____"😐
میں بھی ایک دل رکھتی ہوں💔
ﻣﯿﮟمیرا سیدھا ساده مزاج تھا ____مجھے عشق هونے کی کیا خبر...💕💖
.
تیرا اک نظر وه دیکھنا _____میرے سارے شوق بدل گیا . ?💕💖
*رفاقتوں کے فیض اعتماد سے ہیں، بد اعتماد انسان نہ تو کسی کا رفیق ہوتا ہے، اور نہ ہی ایسے انسان کا کوئی حبیب ہوتا ہے.....!!!*💞💞💞
💚💚💚💚💚💚
*اگر دروازہ "پتھر" کا ھو تو دستک "ریاضت" ھے لیکن دروازے کے پیچھے "پتھر" ھو تو دستک "حماقت" ھے .......!!!*
💚💚💚💚💚💚
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain