خوبصورت زلفیں گلابی ہونٹ اور غظب کی آنکھیں😘❤
آپ ویسے ہی جان مانگ لیتے اتنا اہتمام کیوں کیا ❤😘
ہر وقت تیری یاد کے پہلو میں رہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔❣️
سوچوں تو بکھر جاؤں نکلوں تو کدھر جاؤں۔۔۔۔۔
نظر کو نظر کی نظر نہ لگے،، کوئی اچھا بھی اس قدر نہ لگے💖💖
تجھے دیکھا ہے بس اس نظر سے ،،، جس نظر سے تجھے نظر نہ لگے.💖
وقت ایسے نہ دیا کرو کہ مجھے بھیک لگے ۔۔🥀
باقی اس کے علاوہ جو تمہیں ٹھیک لگے
مت #پوچھ مجھ سے میری# نوابی کا عالم۔ ~~~°°
°°°~~~ ♡ #میری سادگی بھی تیرے #حسن سے مہنگی ہو گی
Aslam o alikum Good morning
اگر کوئی عورت تمہاری طرف رجوع کرتی ہے تو پھر اُس کی خاطر مر جاؤ
کیوں کہ کوئی بھی عورت کسی مرد میں تب تک دلچسپی نہیں لیتی جب تک وہ مرد اس کی نظروں میں تمام مردوں سے عظیم نہ ہو.
مجھے اپنے جیسے لوگ بھت پسند ھیں
ھنس مکھ😃۔خوش مزاج😂😂😅
شرارتی😉😛۔اور
رج کے سوھنے🤭🤭😍😍🙈🙈🙈
مکافات عمل مخص ایک تسلی ہے
میں نے خوش دیکھا ہے اوروں کو رولانے والوں کو 💔💔
مجھے تب بھی محبت تھی
مجھے اب بھی محبت ہے
تیرے قدموں کی آہٹ سے
تیری ہر مسکراہٹ سے
تیری باتوں کی خوشبو سے
تیری آنکھوں کے جادو سے
تیری دلکش اداؤں سے
تیری قاتل جفاؤں سے
مجھے تب بھی محبت تھی
مجھے اب بھی محبت ہے...
Happy mood
سلام کے بہانے جا کر
مہمانوں کی گنتی کرنا بھی پاکستانی لڑکیوں کا ٹیلنٹ ہے
😜agree🤭🤣😝
Girls
Aslam o alikum good morning
Good night friends
Myra hathon main na tyri lakirain,,,,hain boht alagh se apni taqdiran ,,,,
Tyra zamen py chlna myra hawa sa urhna haan namumkin hai tyra myra milna,,,,
Myri kismaton ko mily hath tyra phr se lakirain dekhny lagin,,,,❤❤❤
Dykha tumhain tu aysa lga hai jysa ya ankhain dharakny lgin😍😍
کسی کا دل توڑنے سے پہلے یہ ضرور سوچ لینا ،
بندے کی معافی بندا دیتا ہے ___!
" خدا نہیں " 💯
کھلونا سمجھ کر کھیلتی
رہی یہ دنیا ہم سے ,
کسی نے اپنا سمجھ کر توڑ دیا کسی نے بیگانہ سمجھ کر چھوڑ دیا
#سجدہ عشق ہو تو #عبادت میں مزہ آتا ہے
#خالی سجدوں میں تو #دنیا بسا کرتی ہے
#لوگ کہتے ہیں کہ بس #فرض ادا کرنا ہے
#ایسا لگتا ہے کوئی #قرض لیا ہو رب سے
#تیرے سجدے تجھے کہیں #کافر نہ کر دیں اے
#اقبال
تو #جھکتا کہیں اور ہے اور #سوچتا کہیں اور ہے
💕🇵🇰💕🇵🇰💕👇🏼👇🏼
Aslam o alikum morning
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain