لوگوں کو بتایا جاتا ہے کہ کہ وہ اپنے خدوخال، گورے رنگ اور لمبے قد کی وجہ سے خوبصورت لگتے ہیں۔ حالانکہ ہر وہ انسان خوبصورت ہے جو ایک ہمدرد روح اور خوبصورت مسکراہٹ کا مالک ہے...!! ~🫀♥️💯
_*کوئی تم سے مل کر اپنی تازگی کھو دے، اور مُرجھا جائے تو تم سے کم ظرف اور بد قسمت انسان کوئی نہیں پھر چاہے تم اپنی ذات کو لے کر کتنے ہی خوش کیوں نہ ہوں...!!❤🩹🍂*_