I m boring 🪴🪴🪴🪴
🥀 _*میرے الفاظ*_ 🥀
رشتے مطلب تک اور جان پہچان تک ہی محدود نہیں ہوتے اخلاق اور انسانیت بھی بہت معنی رکھتے ہیں رشتوں کو زندہ رکھنے کے لیے ان سے تعلقات بڑھانے کے لیے ہمیشہ چھوٹی چھوٹی نیکیاں تھوڑی بہت مدد کرتے رہا کریں کبھی مسکراہٹوں کی صورت میں کبھی ہمدردی کی صورت میں اور کبھی سلام دعا کی صورت میں
_*H.S.T*_
🥀 _*میرے الفاظ*_ 🥀
چیزیں مل جاتی ہیں یقین جانیں کہ کھوئی ہوئی چیزوں کی جگہ اچھی بہترین چیزیں لے لیتی ہیں انسان کا گھر انسان کی دنیا نت نئی چیزوں سے بھرتی ہی رہتی ہے جب کہ ہماری دنیا کو چیزوں کی نہیں خوبیوں کی ضرورت ہے ایمان کی اخلاص کی اور اخلاق کی کہ ہم بہت اچھے نہ بھی بن سکیں تو بہت برے بھی نہ ہو جائیں ہم کسی کے لیے سیڑھی نہ بن سکیں کہ اسے اوپر تک نہ لے جاسکیں تو اسے کھینچ کر نیچے بھی نہ گرا دیں ہم گڑھے کھودنے والوں میں سے نہ ہوں بلکہ ان گڑھوں کو بھرنے والے ہوں آسانیاں پیدا کرنا ظرف ہے اور یہ بھی نیکی ہے کہ راستے کی رکاوٹ نہ بنا جائے
_*H.S.T*_
🥀 _*میرے الفاظ*_ 🥀
انسان کی زندگی کا بہترین حصہ اسکے محبت اور رحمدلی سے کیۓ وہ معمولی اور گمنام اعمال ہیں جو وہ ان لوگوں کیلیۓ کرتا ھے جن سے اسکا کوئی رشتہ نہیں ہوتا یا اللّٰہ تیرے فیصلوں میں حکمت اور دانائی پوشیدہ ہے تو مالک کل کائنات ہے ہر چیز پر قادر ہے یا اللہ ہمیں صحت و سلامتی عطا فرما اور دنیا و آخرت میں خیر و عافیت عطا فرما
*آمین ثم آمین🤲🏻*
_*H.S.T*_
🥀 _*میرے الفاظ*_ 🥀
زندگی اداسی سے بہت آگے کی چیز ہے جو لوگ چھوڑ جائیں ان کو چھوڑ دینا چاہیے جو توڑ جائیں ان کو معاف کر دینا چاہیے جو الفاظ نہ سمجھ سکے ان کے سامنے خاموشی اختیار کر لینی چاہیے جو جیسا سمجھتا اسے ویسے سمجھنے دینا چاہیے بس جو جہاں ہے اسے وہی رہنے دینا چاہیے کسی کے جانے کا دکھ کرنے کے بجاۓ صحیح وقت کا انتظار کرنا چاہیے ہر شخص کو راضی کرنا لازم نہیں بس اللّٰہ جی راضی رہے کافی ہے
_*H.S.T*_
🥀 _*قرض کسی صورت معاف نہیں*_ 🥀
رسول اللّٰہﷺ کے پاس جب کسی ایسے شخص کا جنازہ لایا جاتا جس پر قرض ہوتا تو آپﷺ دریافت فرماتے کہ مرنے والے نے قرض کی ادائیگی کے لیے ترکہ چھوڑا ہے یا نہیں اگر کہا جاتا کہ اتنا چھوڑا ہے جس سے ان کا قرض ادا ہو سکتا ہے تو آپﷺ ان کی نماز پڑھتے ورنہ مسلمانوں سے کہتے کہ اپنے ساتھی پر تم ہی نماز پڑھ لو پھر جب اللّٰہ تعالیٰ نے نبی کریمﷺ پر فتوحات کے دروازے کھول دیئے تو فرمایا کہ میں مسلمانوں سے ان کی خود اپنی ذات سے بھی زیادہ قریب ہوں اس لیے ان مسلمانوں میں جو کوئی وفات پائے اور قرض چھوڑے تو اس کی ادائیگی کی ذمہ داری میری ہے اور جو کوئی مال چھوڑے وہ اس کے ورثاء کا ہے
*صحیح البخاری 5371*
_*H.S.T*_
دل کی ضد ہو تم ورنہ
ان آنکھوں نے بہت لوگ دیکھے ہیں
﷽ 🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤
🔖 *16 جمادی الثانی 1444ھ* 💎
🔖 *09 جنوری 2023ء* 💎
🔖 *25 پوہ 2079ب* 💎
🌄 *بروز سوموار Monday* 🌅
*مردوں کیلئے نگاہوں کی حفاظت ؟*
آپ مومن مردوں سے کہہ دیں کہ وہ اپنی نگاہیں نیچی رکھیں اور اپنی شرم گا ہوں کی حفاظت کریں یہ ان کے لیے زیادہ پاکیزہ ہے یقیناً اللہ تعالیٰ اُس سے پوری طرح باخبر ہے جوکچھ وہ کرتے ہیں
📗 *سورۃ النور: 30*
💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞السلام علیکم
﷽ 🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤
🔖 *15 جمادی الثانی 1444ھ* 💎
🔖 *08 جنوری 2023ء* 💎
🔖 *24 پوہ 2079ب* 💎
🌄 *بروز اتوار Sunday* 🌅
*بغیر رہائش والے گھر میں جانا کیسا؟*
تم پر کوئی گناہ نہیں کہ تم ایسے گھروں میں داخل ہو جاؤ جن میں رہائش نہیں رکھی گئی جن میں تمہارے فائدے کی کوئی چیز ہو اور اللہ تعالیٰ جانتا ہے جو کچھ تم ظاہر کرتے ہو اور جو کچھ تم چھپاتے ہو
📗 *سورۃ النور: 29*
💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞
ترکِ تعلق کے سارے ہی مرحلے اسد
میں دیکھتا ہی رہ گیا وہ پار کر گی
Assalam walikum good morning to all
مبارک ہو آپ کو یہ چربی تمہاری
سدا موٹی رہو توسی یہ دعا ہے ہماری
انڈے اتنے مہنگے ہوگئے ہیں کہ بندہ کسی کو
مزاق میں انڈہ مارے تو وہ کیچ کرکے بھاگ جاتا ہے
تو نے اچھا ہی کیا ہم سے کنارا کرکے
اب نا دیکھیں گے کبھی عشق دوبارہ کرکے
میرے پاس لفظ نہیں باتیں نہیں شکایتیں نہیں
بس ایک حسرت ہے کہ تیرے سینے سے لگ کر تیری دھڑکن سنو
وہ پوچھنا یہ تھا کہ میرے دماغ میں جو پیسے ہیں
اسے کس طرح اپنے اکاوٸنٹ میں ٹرانسفر کرا دوں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain