اے اللہ!
شبِ معراج کی بابرکت رات کے صدقے
میرے تمام چاہنے والوں پر اپنی خاص رحمت نازل فرما۔
ان کے دلوں کو سکون عطا فرما،
ان کی پریشانیوں کو آسانیوں میں بدل دے،
اور ان کی زندگیوں کو خیر و برکت سے بھر دے۔ Maahi@3
مختصر دعا (شبِ معراج)
یا اللہ!
شبِ معراج کے صدقے ہمارے گناہ معاف فرما،
دلوں کو سکون عطا فرما،
دعاؤں کو قبول فرما
اور ہمیں نیکی کے راستے پر چلا۔
Maahi@3 ye bi tmhare Lia he .