اٹھتی ہی نہیں نگاہ کسی اور کی طرفاک شخص کا دیدار مجھے پابند کر گیا A💚S
اے اللہ!
شبِ معراج کی بابرکت رات کے صدقے
میرے تمام چاہنے والوں پر اپنی خاص رحمت نازل فرما۔
ان کے دلوں کو سکون عطا فرما،
ان کی پریشانیوں کو آسانیوں میں بدل دے،
اور ان کی زندگیوں کو خیر و برکت سے بھر دے۔ Maahi@3
مختصر دعا (شبِ معراج)
یا اللہ!
شبِ معراج کے صدقے ہمارے گناہ معاف فرما،
دلوں کو سکون عطا فرما،
دعاؤں کو قبول فرما
اور ہمیں نیکی کے راستے پر چلا۔
Maahi@3 ye bi tmhare Lia he .
jummmma mubarak .....
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain