Damadam.pk
anjaanhunter's posts | Damadam

anjaanhunter's posts:

anjaanhunter
 

تم قیامت کا بتاتے ہو مگر بات سنو
ہائے جو ہاتھ چھڑانے کا عمل ہوتا ہے

anjaanhunter
 

تُو نے مُجھ کو مانگا ہی نہیں__
ورنہ کیا تیرا کوئی خُدا نہ تھا___
جون__ایلیاء

anjaanhunter
 

تیرے لفظوں میں وہ تفصیل کہاں....!!!
اپنی آنکھوں سے کہو بات کریں.....!!