میرے سجدوں کی دعائیں آپ کیا جانیں 🥰❣️
سر جھکا تو آپ کی خوشی مانگی ہاتھ اٹھا تو آپ کی زندگی مانگی💕🥰🌹
♡ـ
جس کو ملا تُو مجھے اُس کی ہتھیلی دیکھنی ہے
کیسی ہوتی ہے وہ لکیر جو میرے ہاتھ میں نہیں
ملیں گے حشر میں _____ یہ خواہش اپنی جگہ مگر
رہے گا ملال کہ ____ اِس جہاں میں وہ ہمارا نہیں ہوا
💔💔💔
رنگاں دی مجبوری رہ گئی
تاں تصویر ادھوری رہ گئی
اُنج تے گلاں بڑیاں ھوئیاں
فیر وی گل ضروری رہ گئی
اینا نیڑے نیڑے ہو کے
خورے کاہدی دوری رہ گئی
ہتھاں اُتے پے گئے چھالے
پَر ساڈی مزدوری رہ گئی
بھاویں ساڈا کجھ نہی بچیا
اوہدی گل تے پوری رہ گئی...ر)
وہ ایک شخص، جو کم کم میسر ہے ہم کو
آرزو ہے کسی روز وہ سارا مل جائے 🤍
اسے کہنا ملاقات ادھوری تھی وہ
اسے کہنا کہ کبھی آ کر دوبارہ مل جائے..........
دنیا فریب دے کر__ ہنرمند ہوگئی🙂
ہم اعتبار کر کے__گناہ گار ٹھہرے
💔🔥✌💯
🤍🥀
╭♦️———💞╮╭💞———♦️╮
╰♦️―――💞╯╰💞―――♦️💞
میرا سوچنا تیری ذات تک !!
میری گفتگو تیری بات تک !!
نہ تم ملو جو کبھی مجھے !!
میراڈھونڈنا تجھے پار تک !!
کبھی فرصتیں جو ملیں تو آ ....
میری زندگی کے حصارتک !!
میں نے جانا کہ میں تو کچھ نہیں ......
تیرے پہلے سے تیرے بعد تک
❣●▬▬๑༺🖤༻๑▬▬● ❣
💞 ایک ہی ذات سے پیار ہو تو دل لگی میں سکون ملتا ہے
بھٹک جاتے ہیں وہ لوگ جن کی چاہتیں ہزاروں سے ہوں 💞
ﺩﻝ ۾ ﺩﺭﺩﻥ ﺟﻮ ﺩﺍﺳﺘﺎﻥ ﭜﺮﻳﻮ ﭘﻴﻮ ﺁ
ﺟﻴﺌﻦ ﺗﺎﺭﻥ ﺳﺎﻥ ﺁﺳﻤﺎﻥ ﭜﺮﻳﻮ ﭘﻴﻮ ﺁ
ﻣﻨﻬﻨﺠﻲ ﺩﻝ ﻟڳﻲ ﻭﺋﻲ ﺁ ﺩﻟﺒﺮ ﺗﻮﺳﺎﻥ
ﻧﻪ ﺗﻪ ﺳﻬﮣﻦ ﺳﺎﻥ ﺗﻪ ﺟﻬﺎﻥ ﭜﺮﻳﻮ ﭘﻴﻮ ﺁ✨🙌❤️
___🖤🥀
" حسرتیں اور بھی قید ہیں دل کے زنداں میں
ہاں مگر تیری جو آرزو ہے الگ ہے سبـــــــ سے
,,,,,لب اداس ہیں بے چین سی زندگی ہے،،
اے قیسمت 💔
کچھ یوں ارادہ کر کے سارے غم غیب ہو جائے،،
ویران سے دل ہیں سوکھے پڑے ہیں آنسو،،
اب ایسا کمال کر جو کل ہونا ہے وہ آج ہوجائے،،
🥀🍂طلب آخری دم کی،،،
تیری دوستی کی چاہت پہ ناز ہے مجھے,🥰
♥️تیری ہر اِک بات پہ اعتبار ہے مجھے♥️
♥️تیرے چہرے پہ رہے مسکراہٹ ہمیشہ❤️
❤️کیونکہ تیری مسکرہٹ سے پیار ہے مجھے ♥️
وہ روبرو ہو تو شاید نگاہ بھی نہ اُٹھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جو میری آنکھ میں رہتا ہے رت جگوں کی طرح۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں چاہے چار لوگوں میں بیٹھوں یا چار سو کی بھیڑ میں گم رہوں میرے خیالات کی سوئیاں تمہاری سوچ کے ہندسوں پر ہی اٹکی رہتی ہیں!♥️
وہ جو لگتا ہے ہمیں جان سے پیارا پاگل
وہ ہے لاکھوں میں فقط ایک ہمارا پاگل
تیری دریاؤں سی عادت ہی تجھے لے ڈوبی
میں بتاتا بھی رہا یہ ہے کنارہ، پاگل
ہر کسی سے نہیں امید لگائی جاتی
ہر کوئی دے نہیں سکتا ہے سہارا، پاگل!
وہ بھی قسطوں میں دکھاتا ہے ادائیں اپنی
وہ بھی ہونے نہیں دیتا مجھے سارا پاگل
اس پہ کیا رونا، تمہیں کوئی سمجھتا ہی نہیں
مجھ سے آ کر تو کہو، میں ہوں تمہارا، پاگل!..
*_اک انسان کے ساتھ آخر کتنا مخلص رہنا پڑھتا ہے کہ اسے کسی اور کی ضرورت نہ پڑھے یا وہ کسی اور کی باتوں میں نہ آۓ_😔😔
ضروری نہیں ہر تعلق کی وجہ ''محبت''ہو..
کچھ رشتے ''محبت'' سے بھی اونچا مقام رکھتےہیں..❤ 🥀
شوق ہی نہیں رہا کہ خود کو ثابت کروں...
آپ نے جو سمجھ لیا وہ ہی ہوں میں🙂💔
زبان تو کھُول نظر تو ملا
آواز تو دے
میں کتنی بار لٹا ہوں اے زندگی حساب تو دے۔۔۔🥺
♦️♈🤍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain