آج کی اچھی بات...
رہنے دیں آپ نے کون سا عمل کرنا هے۔
سانو اک پل چن نہ آؤے
سجنا تیرے بنا
ساڈا کلیاں جی نایوں لگنا
سجنا تیرے بنا
چھور کے اپنے آپ کو پہلے خود کو تم کر بیٹھے
دل نے کیسا ظلم کیا ہے دھڑکن گم کر بیٹھے
جانے والا روک لے کوئی
بھیگی کتنی دیکھ نہ پایا آنکھیں بعد میں روئی
غلطیاں کرتا ہے یہ دل
اس نے خوب رولانا
بیشک محبت بہت انمول ہے
مگر عزت کا مقام محبت سے بھی اوپر ہے 🔥💯
🖤
ہم روز اُداس ہوتے ہیں اور
رات گزر جاتی ہے😔
اِک دن رات اُداس ہو گی اور
ہم گزر جاٸیں گے
. سب سے خطرناک نشہ
انسانی نشہ ہے...
کسی کی آواز کا نشہ۔۔۔
بات کا نشہ۔۔۔
آنکھوں کا نشہ۔۔۔
ساتھ کا نشہ۔۔
اور جب یہ نشہ نہیں ملتا۔۔۔
یا پورا نہیں ہو پاتا۔۔۔۔
تو ہمارےجسم کی دیواروں میں سے۔۔۔
ایک اینٹ کھینچ لی جاتی ہے۔۔۔۔
اور یہی خلا۔۔۔۔
ہمارے وجود کی باقی تمام۔۔۔۔۔
اینٹوں کو اپنی جگہ۔۔۔
بہت دیر تک ٹکے رہنے نہیں دیتا۔۔۔!
❤❤
مانگے جو کوئی مجھ سے تیرے نام کا صدقہ_______
میں خود کو پھینک دوں تیرے سر سے وار کر_______
اٹھتی ہوں دیوار کا سہارا لے کر .....
میری جوانی کا تیرے عشق نے یہ حال کر دیا ....💯🔥✌️
میں عشق کو کیا لکھوں؟🤔
موت، زندگی، جہنم ، جنت؟🔥
پوچھنا یہ تھا کہ جو لڑکے کہتے ہیں گرلفرینڈ چاہیے کیا وہ اپنی بہن کو بوئے فرینڈز رکھنے کی اجازت دیتے ہیں ؟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain