اب تو مجھ سے ___"شاید"____ہی
محبت کرے کوئی __-"❣❣
میری انکھوں میں تم _٬صاف"
نظر اتے ہو_______•••!!! 💞
تجھ سے واجب ہے محبت کا تعلق رکھنا
اتنی دلچسپ عبادت قضا کون کرے.....
❤🍁
، ق ،س، م کھا کر کہتی ہوں
ع، ش، ق میں رسوائی ہے۔
بارشیں یوں اچانک ہوئی
تو لگا تم شہر میں ہوں
😔💔
دل کے رشتے تو قسمت سے بنتے ہیں 💞
ورنہ مـلاقات تـو ہزاروں سے ہوتی ہے💞
💕💕
لاہور میں بارش 🌧️😍😍
گرج چمک تیز ہوا 🌫️☔
اور کہاں کہاں بارش ہورہی 🌧️🌧️
مار ہی ڈالے جو بے موت یہ دُنیا والے
ہم جو زندہ ہیں تو جینے کا ہُنر رکھتے ہیں
❤ تُو ہی مجھے سیکھا دے___ذرا اے اداۓ عشق،
تجھ سے دور کیسے رہوں تجھ بن زندہ کیسے رہوں. ❤
کتابیں بھی یہی کہتی ہیں
جو ایک ہوتا ہے وہ تقسیم نہیں ہوسکتا 💯
تیری خوشبو کہیں نہیں ملتی !!
پھول سارے خرید کر دیکھے !!
ہوس اور حوس کی نیت سے ہٹ کر دیکھو
عورت سے اچھا دوست کوئی نہیں 💯❤
waiting.....
رُتبہ آپ ﷺ کا ہے سب سے عالی
آپ ﷺ ہی ہیں سب کے والی۔۔
کہاں ڈھونڈتے ہو تم عشق کو اے بے خبر💕
*یہ خود ہی ڈھونڈ لیتا ہے جسے برباد کر نا ہو💔
خاموشی کی کتنی زبانیں ہوتی ہے نا۔۔۔😐
دکھ ۔۔۔۔۔گلا۔۔۔۔۔غُصہ۔۔۔۔۔انا۔۔۔۔۔ضد۔۔۔۔۔
اور بے بسی❤️
صرف انسان ہونا کافی نہیں🙃
انسان کے اندر انسانیت کا ہونا بھی ضروری ہے💯👌
ہر شخص کو من چاہا شخص جو مل جائے....
زمین ساری ہی ہل جائے....🖤