Damadam.pk
anum22's posts | Damadam

anum22's posts:

anum22
 

کب بند ہو رہا ہے دمادم

anum22
 

خوشیون
😄😄😄

anum22
 

بارش کہاں کہاں ہو رہی ہے

😔😔😔😔""""
a  : 😔😔😔😔"""" - 
anum22
 

میرے مالک بہت بڑی مشکلات میں ہوں میری مشکل آسان کردے 🤲

anum22
 

Good
Morning

anum22
 

ان دلوں کو سکون دے مولا😔
جن کے حال تیرے سوا کوئی نہیں جانتا 🤲🤲🤲

anum22
 

کیسے کہہ دوں کہ مجھے چھوڑ دیا ہے اس نے
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی

anum22
 

تو ہی میری پہلی اور آخری خواہش ہے 💖💖 S 💖💖

anum22
 

اللّٰہ پاک سدا خوش رکھے آپ کو

anum22
 

یارب مصطفیٰ تو مجھے حج پہ بٗلا
آکے میں دیکھ لو آنکھ سے کعبہ تیرا
یااللّہ یااللّہ اللّٰہ

anum22
 

خلق سے اولیاء
اولیاء سے رسول
اور رسولوں سے اعلیٰ ہمارا نبی

anum22
 

میری جھولی کو بھر دے
اے خدا صدقے محمد کے
گناہ گاروں کا بھی کردے بھلا
صدقے محمد کے 🤲🤲🤲🤲

anum22
 

اے صبا مصطفیٰ سے کہہ دینا
غم کے مارے سلام کہتے ہیں
یاد کرتے ہے تم کو شام و صحر
دل ہمارے سلام کہتے ہیں

anum22
 

Happy
Rainy
Morning 🌧️🌧️🌧️

anum22
 

جمعہ مبارک
آپ سب کو ذوالحج کا چاند اور جمعہ بہت بہت مبارک ہو

anum22
 

اللّٰہ اللّٰہ اللّٰہ

anum22
 

😭😭😭😭😭

anum22
 

لوگ باتیں بھول جاتے ہیں
لوگ واقعات بھول جاتے ہیں
لوگ لوگوں کو بھول جاتے ہیں
لیکن کوئی انسان یہ نہیں بھولتا
کہ کسی نے اسے کیا محسوس کروایا تھا

anum22
 

کوئی بھی سفر لاحاصل نہیں
منزل نہ بھی ملے تو راستے بہت کچھ سیکھا دیتے ہیں