اسلام علیکم
صبح بخیر
جمعتہ الوداع مبارک ہو
یااللہ اس جمعہ کے صدقے ہمارے سارے گناہ معاف فرما 🙏🙏🙏
میری اوقات نہیں ہے کہ جنت مانگوں
بس اتنی سی التجا ہے یا رب جہنم سے بچا لے
آمین
اسلام علیکم صبح بخیر
اسلام علیکم
صبح بخیر
بس تو اپنی بارگاہ میں بلند رکھ مولا
دنیا نظر سے گرائے یا آسمان سے
فرق نہیں پڑتا 😔😔😔
جو کسی بھوکے کو کھانا کھلاتا ہے تو اللّٰہ تعالیٰ اسے اپنے عرش کا سایہ عطا فرماتا ہے 💖 💖💖
رمضان المبارک کی انیسویں سحری مبارک ہو💖💖💖
یااللہ دوسرا عشرہ مغفرت ختم ہونے کو ہے 😭😭😭
ہم سب کی بے حساب بخشش اور مغفرت فرما 🙏🙏🙏
اور ہمارے گناہوں کو معاف فرما 🤲🤲😭😭
یااللہ اپنے سوا مجھے کسی کا محتاج نہ کرنا
آمین 🤲🤲🤲
کتنے احسان ہے خدا کے ہم پر کبھی پڑھ کہ سورہ رحمان دیکھنا 💓💓💓
دنیا کی بہترین مصروفیت
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود شریف پڑھنا ہے 💖💖💖
اسلام علیکم صبح بخیر
میں قبر اندھیری میں گھبراؤ گی جب تنہا
امداد میری کرنے آجانا میرے آقا
روشن میری تربت کو لااللہ ذرا کرنا
جب وقت نزع آئے آقا دیدار عطا کرنا
🤲🤲🤲🤲
صرف اللّٰہ ہی ہے
جس پر امید رکھو تو
وہ اندھیرے میں بھی
رستہ نکال دیتا ہے 💖 💖💖
کوئی کتنا بھی گنہگار کیوں نہ ہو اللہ اس کے لئے توبہ کا در،دعا کا راستہ اور رزق کا دروازہ کبھی بند نہیں کرتا
بیشک اللّٰہ بڑا بخشنے والا نہایت رحم والا ہے
اسلام علیکم صبح بخیر
اسلام علیکم
صبح بخیر
آپ سب کو رمضان المبارک کا دوسرا جمعہ اور 13 سحری مبارک ہو
پاک ہے میرا رب
جو دلوں کا حال جانتا ہے
مگر پھر بھی دنیا کے سامنے ہمیں
رسوا نہیں کرتا
اسلام علیکم صبح بخیر
اسلام علیکم
اے میرے مالک تو بڑا رحیم ہے
تو بڑا کریم ہے ہماری نادانیوں گستاخیوں اور گناہوں کو معاف فرما ہماری پریشانیوں کو دور فرما اور شیطان کے شر سے بچا اور دلی سکون اور اپنی محبت عطا فرما
آمین
اسلام علیکم
صبح بخیر
💖 اور اللہ کے سوا کون ہے جو تنگی کو آسانی میں بدل دے
تکلیف میں راحت کا سامان کردے
آنسوؤں میں بھی مسکراہٹیں بکھیردے
بیمار کو شفا دے وہی مصور ہے جو ٹوٹے دل اور دم توڑتی ہمتوں کو نہایت شفقت سے جوڑ دیتا ہے 💖
💓 وہ میرا اللہ ہی تو ہے 💓
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain