جو لوگ کہتے ہیں نہ تیرا کچھ نہیں بن سکتا😒
سن لو نیا سوٹ بن رہا ہے میرا عید پر پہنوں گی🙄🤷♂️😀
مُمکن نہیں کہ ساتھ نِبھائیں تمام عُمر
مُمکن بھی کِس طرح ہو دونوں ذھین ہیں🌸
میں اِن دِنوں بہت سے مسائل میں ہُوں گِھری
تُم نے بِچھڑنا ہے، تو یہ دِن بہترین ہیں۔۔۔🙂🥀
This post for those people who say pray for me I die😒
زرا زرا سی بات، تکلیف اور آزمائش پر موت مانگنے والوں !
کیا مغفرت کے لیے اعمال ہیـــں آپکے پاس ...؟؟
ابھی تو گھبرا کر کہتے ہیں کہ مر جائیں گے۔
مر کے بھی نہ چین پایا تو کدھر جائیں گے .........🙂🥀
جمعہ مبارک🌸✨
میں بھی محبت کرسکتی ہوں
مگر میں جانتی ہوں کہ
جب جوڑے آسمان پر بن ہی چکے ہیں
تو پھر میں ہر لڑکے میں وفا کیوں ڈھونڈتی پھروں
یہ جو نکاح سے پہلے ہی
محبت جتانے لگ جاتے ہیں نا
مجھے ان پر یقین نہیں ہوتا
نامحرم کی محبت دکھ دیتی ہے
میں اسی لیے ، ہاں اسی لیے
میں محبت نہیں کرتی
کیوں کہ
میری محبت صرف اسی کی امانت ہے
جسکو میرے لیے اللہ نے حلال کیا ہے
یہ محبت جو ہے نا
اپنے وقت پر ہی اچھی لگتی ہے
یہ جو محبت ہے نا پاکیزہ اچھی لگتی ہے
یہ محبت حلال اچھی لگتی ہے
کیوں کہ حرام محبت ہمیشہ رسوا کرتی ہے... 💙🌸🦋
نــہ پڑھـا کـرو اتنــے غور ســے میــری پوسٹیـں🙄😜
ایویـں پیـار ویار ہـو گیــا تو بھول نہیــں پاو گــــے🙉🙆😜
Someone:
Tum t'w msg hi ni krti....?👀
Me:
Tum b mat Kia kro'w!!🤣
کہ رو دیتی ہوں میں اس لیے کاجل نہیں لگاتی
اور عشق کے نام پر میں کسی کو پاگل نہیں بناتی
اور یہاں تباہ کر دیتے ہیں لوگ محبت کے نام پر
اس لیے میں کسی سے دل نہیں لگاتی
یاد آؤں گی تجھے ذہن کی ہر منزل پر
حرفِ سادہ تو نہیں ہُوں کہ بھُلائی جاؤں ❤️🔥
زندگی وہ کہانی ہے
جس میں من چاہے کردار نہیں ملتے۔۔۔🙂💔🔥💯🥀
___🙃🖤🦋
#کاش_کوئی_مینوں_وی_کہہ_دے🙈🤭
#تیرے_بن_نئی_لگدا_دل_میرا_ڈھولنا۔۔❣🙈🙈
۔۔😅🍁
عرض کیا ہے ✋✋✋!!۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کاش گھر کا کام ۔ عشق کی طرح ہوتا😊😍
کرنا نہیں پڑتا بس ہو جاتا 😂😂
My Attitude will always be based on how you treat me..!😎
Do you hate me? Awww! How cute ?😂❤️
تمام مسلمانوں کو رمضان المبارک کی دوسری سہری مبارک ہو🥰❤️
Ramadan Kareem 🕌🌙to all muslim Ummah around the world 🌸 Wish you blessed and peaceful month and may Allah shower us with blessings, mercy and forgiveness. ❤
مُجھے کُچھ لوگ بلاوجہ اچھے لگتے ہیں اور کُچھ اپنی اچھائیوں سے پیارے لگتے ہیں اور بہت سے لوگ مُجھے صرف قبر میں ہی اچھے لگتے ہیں۔۔۔!!!!🙂
کچھ لڑکے سمجھتیے ھونگے 😏
میں لائن مارنے آتى ھوں
ایمان نال دسو
تسی ھو اس قابل🤭😜😂😂
Anuu
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain