ہمارے دور رہنے کا ایک سبب یہ بھی ہے
سنا ہے روز ملنے والوں کو لوگ یاد نہیں کرتے
پلٹ کر آنے لگے شام کو پرندے
ہمارا صبح کا بھولا ابھی تک نہیں آیا
دیکھو تو میرے اردگرد کتنا ہجوم ہے
سوچو تو عین وسط میں تنہا کھڑی ہوں میں
بہت مضبوط ہوتے ہیں وہ لوگ جو اکیلے میں سب سے چھپ کر روتے ہیں
پیدائشی طور پر انسان نہ تو فرشتہ ہے اور نہ شیطان، لیکن اپنے اعمال کے ذریعہ فرشتہ سے بھی بہتر ہوسکتا ہے اور شیطان سے بھی بدتر ہوسکتا ہے
ہزاروں سوچیں الجھاتی ہیں مجھے
مگر اک سجدہ سلجھا دیتا ہے سب
اللہ کے عشق میں ایک مقام وہ بھی آتا ہے
کہ دعا تو دور کی بات ہے انسان صرف سوچتا ہے
اور اللہ عطا کر دیتا ہے
انسان جس سے محبت کرتا ہے
اس کی طرف پلٹ پلٹ کر آتا ہے
اگر آپ کو اپنے رب سے محبت ہوگی
آپ اس کی طرف بار بار پلٹیں گے
اور اپنے رب کی خوشنودی پالیں گے
سادگی ایمان کی علامت ہے، حیا اور کم بولنا ایمان کی شاخیں ہیں
خاک کا پتلا ہوں معافی چاہتا ہوں
عرش والے سے بھی فرش والوں سے بھی 😜api
اندر سے تو کب کے مر چکے ہیں ہم
اے موت تو بھی آجا کہ لوگ ثبوت مانگتے ہیں api
نیکی کا عمل جاری رکھیں
کیونکہ اچھائی ہمیشہ برائی پر غالب آ جاتی ہے💗api
جب سارے رستے بند ہو جائیں
تو ایک رستہ بچتا ہے اور وہ ہے توبہ کا👋 api
سجدے کی خوبی یہ ہے کہ
ہم فرش پر سر گوشی کرتے ہیں
اور وہ عرش پر سنی جاتی ہے 👋Api


اے پاک وطن تیری کہانی سب سے اونچی تیری شان
تیرے آگے ہم سر جھکا کر اور بڑھائیں ہم تیری شان
تیری حفاظت مقصد ہمارا
ہمارا ایمان صرف پاکستان💖 api💖
نیک ضرور بنیں مگر اتنے بھی نہیں کہ
ہر دوسرا بندہ گنہگار نظر آنے لگے 💖api
تنہائی وہ شے ہے جس میں انسان یا تو اللہ سے رجوع کرتا ہے یا پھر شیطان سے💖api
ہماری زندگی کی پہلی اور آخری کامیابی نماز ہے
جو زندگی میں بھی ساتھ دیگی
اور آخرت میں بھی ساتھ دیگی 💖api
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain