اخلاق کا اچھا ہونا اللہ کی محبت کی دلیل ہے بے شک جو اللہ سے محبت رکھتے ہیں وہ اللہ کی مخلوق سے محبت کرنے والے ہوتے ہیں💓api
جب اللہ کسی سے خوش ہوتا ہے تو اس کے لیے نیکی کرنا آسان اور گناہ کرنا مشکل کر دیتا ہے 💖api
ذلیل مت کرنا کبھی کسی فقیر کو اپنی چوکھٹ پر
وہ بھیک لینے ہی نہیں بلکہ دعا دینے بھی آتے ہیں💗api
جب کرم ہونے پر آتا ہے تو راستے خود بخود بنتے جاتے ھیــــں۔۔۔ اچھائی کی طرف جانا نہیں پڑتا لے جایا جاتا ہے ۔۔۔ برائی سے بچا لیا جاتا ہے ۔۔۔!💗 api💗
محبت کا اصل حقدار تو تمہارا خدا ہے جو تمہیں ستر ماؤں سے بھی زیادہ چاہتا ہے💖Api💖
اگر اللہ موت لکھ دے تو مچھر بھی جان لے لیگا،اگر بچانے پر آجاٸے تو سمندر بھی راستہ دے گا،یہی ہمارا ایمان ہے اور یہی ہمارا عقیدہ۔۔۔💕 api💖
اگر انٹرنیٹ ایک دو دن کے لئے بند ہو جائے تو آدمی فکر مند اور بےچین ہو جاتا ہے.
مگر قرآن کئی دنوں تک بند رہے اس کی کوئی فکر نہیں ہوتی.
دوستوں قرآن بھی کھولو اور روزانہ تلاوت کیا کرو:💖 api
ہم نہیں جانتے کہ کون سی ہماری نیکی ہمارا مقدر بن جائے 💖Api
یقین کیجیے اللہ کے فیصلے ہماری خواہشوں سے بہتر ہوتے ہیں 💖 Api
جن کو یہ علم ہو جائے کہ اللّٰہ پاک بہت غور سے سنتا ہے۔۔
پھر وہ اپنی کہانی کسی اور کو نہیں سناتے
کتنا سکون دیتا ہے اس جگہ بیٹھ کے رونا
جہاں اللہ کے سوا کوئی سننے والا نہ ہو
نصیب بے شک اللہ کے ہاتھ میں ہے مگر دعاؤں کا اختیار اس نے ہمیں دیا ہے اور دعائیں ہی تو ہے جو تقدیر بدلنے کی طاقت رکھتی ہے
ﻭ ﮦ ﮔﮭﺮ ﺟﻨﺖ ﮨﮯ
ﺟﺲ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﺎﮞ ﮨﮯ۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain