شہر میں کس سے سخن رکھئے کدھر کو چلئیے
اتنی تنہائی تو گھر میں بھی ہے گھر کو چلئیے😔😔😔
✍✍✍
ہر شخص نے پرکھا ہے ایسے
سارے امتحان ہم پہ فرض ہوں جیسے
😏😏😏
✍✍✍✍
ہم روتے رہے رات بھر فیصلہ نہ کر سکے
کہ تم یاد آ رہی ہو یا ہم یاد کر رہے ہیں✍✍✍✍
دیکھیں تو کیسے فتنے ہیں نیچی نگاہ میں
آئینہ رکھ دے کاش کوئی ان کی راہ میں
😉😉😉
✍✍✍
حسین جسم کی رنگت پہ تبصرے سے قبل
اداس آنکھوں کے حلقوں پہ بات کی جائے✍✍😉
ہم گر تیرے خدو خال بنانے لگ جائیں۔۔۔
صرف آنکھوں پہ ھی کئی ایک زمانے لگ جائیں
🔥🔥🔥
❤بلاؤ آج سب عاشقوں کو غموں کی محفل لگاتے ھیں...😌🤩
تم غالب کی کتابیں اٹھا لاؤ ہم دل کا حال سناتے ہیں..❤❤😐✍✍✍
ہم تو دل کے مریض ہیں صاحب
وہ جو کہتا ہے مان لیتے ہیں✍✍.
😉😉😉
اس شدت فراق سے آتے ہو یاد تم
جیسے کسی ضعیف کو بچپن کے چار دن
✍✍💔💔💔😉
یہ جو آنکھیں نیچے کئے بیٹھے ہیں۔۔🔥🔥🔥
جان کتنوں کی لئے بیٹھے ہیں...🙏
✍✍
💖💖💖💖💖💖💖💖
میری سانسوں میں سمایا بھی بہت لگتا ہے
اور وہی شخص پرایا بھی بہت لگتا ہے
اور اس سے ملنے کی تمنا بھی بہت ہے
لیکن آنے جانے میں کرایہ بھی بہت لگتا ہے
B
4
Behtareen
Gadha
😋😋
A
4
1
Gadha
😂😂😂
China k log Japan k logon se ziyada chawalq khaty hain???
...
...
Good e naait
Yrrrr dmd main text copy ho skta hai Kia ???..
...
Followww me
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain