Damadam.pk
areeba.khan's posts | Damadam

areeba.khan's posts:

areeba.khan
 

.q1😑

areeba.khan
 

Gud Ni8 .r4

areeba.khan
 

Aye ALLAH dd zinda h.c1

areeba.khan
 

ALLAH HAFIZ guys m is website ko hmesha k liye leave kr rhii hn yahan pr kch axhe dost b mile kch bure b mile miss uhh both .r4 ta ta😊😊.m5.b1.a1
Last post.c1

areeba.khan
 

Gud ni8.r4

areeba.khan
 

کسی کو یاد کرنا اور پھر شدت سے یاد کرنا پھر چند آنسوؤں کے سنگ اس یاد کو بہا دینا سنو بہت اذیت ناک ہوتا ہے - 🔥🙂

areeba.khan
 

یہ ہنسی تو ساری فریب ہے جاناں!
تُم نے چھوڑا ہی کہاں ہے ہنسنے جیسا ۔ " 💔🙂

areeba.khan
 

مسلسل تیسرا دن ہے بخار کی شدت سے جسم آگ کی طرح جل رہا ہے۔۔ درد جسم کی رگوں میں سما گیا ہے ۔۔سر سے لے کر پاؤں تک شدید قسم کا درد دوڑ رہا ہے ادھر سے ادھر۔۔۔ آنکھیں ہے جو اس درد کی شدت سے کھل نہیں رہی🙂💔

areeba.khan
 

" نہ تیرے نام کی مہندی لگے گی ان ہاتھوں پہ اور نہ ہی تیری ہاتھوں کا لمس پائیں گے، میں کبھی کبھی اپنے ہاتھوں کی لکیروں پہ بہت روتی ہوں_" 💔
Gd n8.a1

areeba.khan
 

وہ ستمگر عشق کی تہمت لگا گیا۔
ہائے پتھر کے شہر میں پتھر بنا گیا۔۔💔

areeba.khan
 

-" سالوں کا تعلق ہو، غضب کی محبت ہو یا بلا کا عشق ھو
جن لوگوں کیلئے آپ بیکار ہو جائیں وہ لاتعلقی ظاہر کرنے میں ایک لمحہ بھی نہیں لگاتے" 🙂💔

areeba.khan
 

.r4 dmdm mne yhn se bht kch hasil kiya h jo k m apne sth lekr jrhii hn .r4

areeba.khan
 

تُم بِن جِیا جائے کیسے ، کیسے جِیا جائے تُم بِن ۔ " 💔🙂

areeba.khan
 

LoG bilawjha ksii ko saza q dete h.i5
.r4

areeba.khan
 

خاموشی بے سبب نہیں ہوتی
درد آ واز چھین لیتا ہے 🍂🍁
Gd n8.r4

areeba.khan
 

.q1 gud mor9ng.a5

areeba.khan
 

Gud mor9ng.f6.f5.l5.n5

areeba.khan
 

Gud ni8....r4

areeba.khan
 

دردِ دل رسمِ محبت ہے تجھے کیا معلوم
چارہ گر تو نے سمجھ رکھا ہے بیمار مجھے !

areeba.khan
 

"-عورت اس حد تک نازک مزاج ہے کہ ایک پھول اسے راضی اور خوش کردیتا ہے اور ایک سخت لفظ اسے مارنے کیلئے کافی ہوتا ہے"-🥀❤️