Damadam.pk
areeba.khan's posts | Damadam

areeba.khan's posts:

areeba.khan
 
پتا ہے؟
کبھی کبھی میں بیٹھے بیٹھے رونے لگتی ہوں کتنی بھیڑ ہوتی ہے لوگوں کہ آس پاس مگر دل تنہائی کا طالب ہوتا ہے
دل کہتا کہیں دور چلی جاؤں اور چیخ چیخ کہ روؤں اور میری چیخ میرے سوا کسی کو سنائی نہ دے😊

areeba.khan
 
بات کرتے ہوئے اب ٹھہر جاتی ہوں میں.....😐
اپنے ہی لہجے کی تلخی سے ڈر لگتا ہے .j5.j1
Gd n8.j5

areeba.khan
 
Gud mor9ng.b1.a5.f6

areeba.khan
 
-" ویرانوں میں ایک کشش ہوتی ہے مگر وہاں رہنا کوئی نہیں چاہتا، جیسے اجڑے ہوئے لوگوں کو جاننا ہر کوئی چاہتا ہے مگر اپنانا کوئی نہیں چاہتا_" 💔🙂
Gd n8

areeba.khan
 
Gud ni8.r4

areeba.khan
 
میں ایک بےحِس، ضِدّی، غصّے سے بھرپور، لڑکی ہُوں اور جب یہ سب چیزیں مجھ میں یکجا ہوتی ہیں نا تو میری جان اِس کے بعد چاہے تُم رو، چِلّاؤ، یا مر جاؤ
یقین جانو بڑے سکون سے تُمہارا تماشہ دیکھوں گی اور ٹھنڈی آہ بھر کر گُزر جاؤں گی. ...

areeba.khan
 
میں ایک بےحِس، ضِدّی، غصّے سے بھرپور، لڑکی ہُوں اور جب یہ سب چیزیں مجھ میں یکجا ہوتی ہیں نا تو میری جان اِس کے بعد چاہے تُم رو، چِلّاؤ، یا مر جاؤ
یقین جانو بڑے سکون سے تُمہارا تماشہ دیکھوں گی اور ٹھنڈی آہ بھر کر گُزر جاؤں گی.

areeba.khan
 
Gud mor9ng .a5

areeba.khan
 
Gud night.a1
Feeling dmgh khrb.i5

areeba.khan
 
نفرتوں میں مکمل 🙂
محبتوں میں ادھورے لوگ 🍂✨

areeba.khan
 
Gud mor9ng hv a nice day.b1.a5

areeba.khan
 
مُجھ کو وِیران کر دیا جس نے🥀
وہ کہیں آباد تو ھوا ھو گا-🙃💯🔥

areeba.khan
 
Gud aftrnoon...
Jumma mubarak.n5.a1

areeba.khan
 
اپنوں کے ستاءے اور ڈسے هوے لوگ 💔
غیروں پر اعتماد کمال کا کرتے هیں۔۔۔😊

areeba.khan
 
یہ وقت ایسی بیزار نسل تیار کر رہا ہے جیسے چلتی پھرتی لاشیں روبوٹ کی طرح دن گزارتے اور رات کے وقت تھم جاتے اور اندر سے ایسے بے روح تنہا اور اکتائے ہوئے ہوتے جارہے ہیں کہ کسی بھی وقت خود کو ختم کرلیں اور رتی برابر بھی فرق نہ پڑے ...
Gd ni8.a1

لوگوں کو وقت دیں, موقع دیں, عزت دیں حال پوچھیں قدر کریں دل میں رکھیں لیکن کسی سے تعلق کی بھیک نہ مانگیں..a1

areeba.khan
 
میں نے کافی بار دیکھا ہے میں تکلیف میں ہوں
پھر بھی تم نے خیریت نہیں پوچھی.i5

areeba.khan
 
جنھیں تم بھول بیٹھے ہو ,تمہیں وہ یاد کرتے ہیں .i5
miss u.n5
Gdn8...

areeba.khan
 
😂😂
🌸 میں ڈرامے نہیں دیکھتی 😒👀
کیونکہ میری اپنی زندگی کہ ڈرامے ختم ہی نہیں ہوتے😒🔥۔