شوہر نہانے کے لیے باتھ روم میں گیا تھا۔ بیوی نے اسکا موبائل چیک کیا۔ کانٹیکٹ لسٹ میں ایک نام 'کورونا' نظر آیا۔ بیوی کو حیرت بھی ہوئی اور تجسّس بھی۔ بیوی نے وہ نمبر ڈائل کیا تو۔۔۔📲 کچن میں رکھا اس کا خود کا فون بجنے لگا! لاکھ سمجھانے پر بھی شوہر باتھ روم سے باہر نہیں آرہا۔۔۔ بول رہا ہے، " میں قرنطینہ میں ہوں!!" 😀😀😀😀😀 . *༺࿐࿔࿑🎗࿑࿐࿔༻