Damadam.pk
arhamrajpoot786's posts | Damadam

arhamrajpoot786's posts:

تیرا رتبہ بہت بلند سہی 
دیکھ ہم بھی خدا کے بندے ہیں .
..
a  : تیرا رتبہ بہت بلند سہی دیکھ ہم بھی خدا کے بندے ہیں . .. - 
arhamrajpoot786
 

رہتے ہیں مصروف کرتے ہیں بہانے___اور بتاتے ہیں مجبوریاں
"''"اف """""""
یہ لوگ صاف لفظوں میں خود کو بے وفا کیوں نہیں کہتے

جو گزر جائے تیرے پہلو میں 
ہم کو اتنی حیات کافی ھے...
a  : جو گزر جائے تیرے پہلو میں  ہم کو اتنی حیات کافی ھے... - 
arhamrajpoot786
 

قدر کرنا سیکھیں
نہ زندگی آتی ہے
بار بار
نہ لوگ

ab waqat hi sikhaye ga😔😔😔
a  : ab waqat hi sikhaye ga😔😔😔 - 
arhamrajpoot786
 

آپ میری #چائے کا آخری گھونٹ ہو
کسی کے لاکھ مانگنے پر بھی نا دوں...😍❤😂😂...

محبت کے بازار میں حسن کی ضرورت نہیں
دل جس پہ آجائے وہ سب سے حسین لگتا ہے.
a  : محبت کے بازار میں حسن کی ضرورت نہیں دل جس پہ آجائے وہ سب سے حسین لگتا ہے. - 
arhamrajpoot786
 

میری تھکن ساری دنیا
میرا سکون صرف تم

سامنے آ جائے تو کیا حال ہو ہمارا
چھپ کر ہی جس نے دیوانہ بنا رکھا ہے❤️
❣️
a  : سامنے آ جائے تو کیا حال ہو ہمارا چھپ کر ہی جس نے دیوانہ بنا رکھا ہے❤️ ❣️ - 
arhamrajpoot786
 

لوگوں کی محبت #چائے جیسی ہے ،
تھوڑی دیر میں ہی ٹھنڈی ہو جاتی ...💯☕
#

arhamrajpoot786
 

تجھے بھولنے کے لیے دو نفل ادا کیے
❤❤
لیکن دعا میی پھر تجھے ہی مانگ بیٹھے
#....

نگاہ اٹھا کے وہ دیکھیں جو کبھی میری طرف 

 وہی اک نگاہ میری کائنات ہوتی ہے
a  : نگاہ اٹھا کے وہ دیکھیں جو کبھی میری طرف وہی اک نگاہ میری کائنات ہوتی ہے - 
میری تھکن ساری دنیا 

میرا سکون صرف تم
a  : میری تھکن ساری دنیا میرا سکون صرف تم - 
میرا تعلق بارش کی طرح نہیں ہے تمہارے ساتھ 
کہ برسوں اور ختم ہوجاؤں
a  : میرا تعلق بارش کی طرح نہیں ہے تمہارے ساتھ کہ برسوں اور ختم ہوجاؤں - 
ممکن ہے کہ اب ممکن نہ رہے

میرا تم کو مخاطب کرنا
a  : ممکن ہے کہ اب ممکن نہ رہے میرا تم کو مخاطب کرنا - 
❣ہونگے وہ کوئی اور جن کو قدر نہیں محبت کی___!!!💞

❣ہم جنہیں چاہتے ہیں ______زندگی بنا لیتے ہیں__!!!
a  : ❣ہونگے وہ کوئی اور جن کو قدر نہیں محبت کی___!!!💞 ❣ہم جنہیں چاہتے ہیں - 
دراز پلکیں، وشال آنکھیں، مصوری کا کمال آنکھیں...

شراب ربّ نے حرام کر دی خدا کے بندے سنبھال آنکھیں!!
a  : دراز پلکیں، وشال آنکھیں، مصوری کا کمال آنکھیں... شراب ربّ نے حرام کر دی - 
arhamrajpoot786
 

*___ Dil Ki Har Baat
Zubaan Se Kehna Zaroori To Nahi ___*
*___?_*
*___ Kisi Ki Yaad Mai Chup Rehna Bhi
Muhabbat Hai ___*

arhamrajpoot786
 

کیسے #آئیں گے تمہاری #محفل میں ہم..❗✨
#تمہارا سب پہ مہربان #ہونا ہم سے #دیکھا نہیں جاتا🔥💯

arhamrajpoot786
 

*میری سوچ کی بلندی سے ایسے گرے کچھ لوگ*
*جنہیں تھامنا بھی چاھا تو میرے ہاتھ رک گئے*