Damadam.pk
arhamrajpoot786's posts | Damadam

arhamrajpoot786's posts:

arhamrajpoot786
 

کہاں سے لاؤں وہ گزرا ہوا وقت
😢جس میں تم میسر ہوا کرتے تھے

arhamrajpoot786
 

کاش وہ سمجھ سکتا ۔۔۔۔۔۔
میری عقیدت میرا جنون اور اپنا رتبہ

arhamrajpoot786
 

HAQEEQAT
Aap logo k leye tab tak khaas hain
Jub tak enhain aap ka mutbadil na milay...

مجھ میں کچھ بھی خاص نہیں...🙈🔥❤💯
لیکن مجھ جیسے عام بھی نہیں ملتے 😜
a  : مجھ میں کچھ بھی خاص نہیں...🙈🔥❤💯 لیکن مجھ جیسے عام بھی نہیں ملتے 😜 - 
arhamrajpoot786
 

: یہ بچھو، یہ سانپ اور یہ کتے بلے زندگى ميں رہینگے بیٹا✌🏻 لیکن شیر کى شان جو دس کتوں کے درمیان ہے مجھے ایک دفعہ میرے ایک بڑے نے کہا تھا کہ بیٹا اگر دس کتے ایک جگہ بھونک رہے ہوں تو گیارہواں نہ بننا شیر ہمیشہ شیر ہى ہوتا ہے۔۔۔۔وہ اپنى خاموشیوں سے سلطنتوں کو رام دیتا ہے۔۔۔۔وہ اپنى خاموشیوں سے مزاج دیتا ہے لوگوں کو۔۔۔✌🏻😎