نہیں تھا اپنا مگر پھر بھی اپنا اپنا لگا
کسی سے مل کے بہت دیر بعد اچھا لگا
تمہیں لگا تھا میں مرجاؤں گا تمہارے بغیر
بتاوں پھر تمہیں میرا مزاق کیسا لگا
حج مہنگا ہوگیا ہے کوئی بات نہیں
نماز مفت ہے وہ پڑھ لوں
نجانے کون دعاؤں میں یاد رکھتا ہے
میں ڈوب تھا ہو سمندر اچھال دیتا ہے
شرم مگر تم کو آتی نہیں غالب
کعبہ کس منہ سے جاوگے
sub k shadiya horhe
khair sanu keee😢
1947:𝚙𝚊𝚔𝚒𝚜𝚝𝚊𝚗 𝚣𝚒𝚗𝚍𝚊 𝚋𝚊𝚍𝚑
2023:𝚙𝚊𝚔𝚒𝚜𝚝𝚊𝚗 𝚜𝚊 𝚣𝚒𝚗𝚍𝚊 𝚋𝚊𝚐𝚑
آئی ڈی بدل بدل کے مجھے مل رہے لوگا
اتنا برا سلوک میری سادگی کے ساتھ
🎈💐🎊today is my birthday 🎂 🍫🎁
اور آزمائش تو پھر من پسند چیز ہی شروع ہوتی ہے
سر سری زکر کیا تھا عشق میں مرنے کا
اب اسے ضد ہے کہ مرکے دیکھا ناں ہے تم نے
میں اس کے پیچھے اتنا روئی جتنا دو آنکھوں سے رویا جاسکتا تھا
پھر بھی ایک کتے کے پیچھے کتنا رویا جاسکتا تھا 😭
میرے گھر والوں نے زبردستی میرا رشتہ طے کر دیا ہے اور ٣٠فروری کو میری شادی ہیں پلیز بتائیں کہ میں کیا کروں
وہ جو کہتا تھا کچھ نہیں ہوتا
اب وہ روتا ہے چپ نہیں ہوتا
امیدیی لوگوں سے لگاکرشکوہ خداسےکرتےہو
غالب تم بھی کمال کرتےہوں
میری کسی کام کا نہیں ورنہ
وہ کسی کام سے ہی اجاتا،،،،
تم نہیی اورصحیح
اور نہیی اور صحیح🤧
تمہیی کیالگتاہےعالب
مجھےتوسردی لگ رہی ہے
اب کیوںاسے پھرتےہوسردیوں کی شاموں میی
اس طرح توہوتاہےاس طرح کےکاموں میی
پیداہوےوکیل توشیطان نےکہا
اج ہم بھی صاحب اولادہوگے