Damadam.pk
arooba's posts | Damadam

arooba's posts:

arooba
 

🌸💫
*⬅️جو اللّٰہ عزوجل کا ہو جاتا ہے اللّٰہ عزوجل اس کا ہو جاتا ہے۔۔۔۔۔✨*
💕🤍💕

arooba
 

اگنور بھی کوئی کرنے کی چیزہے، 🙄
کمنٹ کیجئے😍
پھڈا کیجئے، لڑائی کیجیے😂😂
اک دوسرے کا جینا حرام کیجیے 😂🙈😂

arooba
 

اگلی نسل اپنے والدین سے کہے گی
آپ تو چپ ہی رہیں
پیپر دٸيے بغیر پاس ہوۓ تھے آپ تو
😂

arooba
 

لڑکی لڑکے سے ۔۔۔۔۔ مجھے نمازی لڑکے پسند ہیں ۔
لڑکا ۔۔۔۔۔ اچھا میں ابھی رکوع میں ہوں بعد میں بات کرتے ہیں ۔ 🤣🤣🤣😂😂

آپ اپنا خیال رکھا کریں 
کیونکہ آپ کو کچھ ہوگیا 
تو میرا ایک لائک کم ہوجائے گا ⁦☺️⁩😬
a  : آپ اپنا خیال رکھا کریں کیونکہ آپ کو کچھ ہوگیا تو میرا ایک لائک کم ہوجائے - 
Jumma mubarak
a  : Juma Mubarak🎆 - 
Funny joke
a  : ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩﻭﮞ ﮐﯽ ﺣﻔﺎﻇﺖ ﮐﯿﺴﮯ ﮐﺮﻭﮞ😆😆 ﻣﯿﺮﺍ ﺗﻮ ﻓﺮﯾﺞ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮭﺎ ﺟﻮﺱ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﭘﯽ - 
arooba
 

آج میرا مزاحیہ پوسٹ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں 😊
پلیز
آج شیشہ دیکھ کر گزارا کر لیں 🙈🙊😳😂😂😂😂😛

Social media post
a  : ✨✨✨ سنو اچھی لڑکی!! اپنی زندگی کا مقصد فقط " اللَّه " کی خوشنودی بنالو۔۔۔  - 
arooba
 

مسئلہ یہ بھی تو ہے دنیا کا..💓
کوئی اچھا ہے تو کیوں اچھا ہے..😉
💓...💓,,?

My fvrt hero konsi problems this😢😢
a  : My fvrt hero konsi problems this😢😢 - 
arooba
 

مجھے نہیں مطلب کون کس کے ساتھ کیسا ہے... 😊
جو میرے ساتھ اچھا ہے وہ میرے لیے اچھا ہے... ❤

arooba
 

Ye batao k es wepsite p ku ate ho. ?? Me frnds chat aor sb ??????.??😇❤💙

arooba
 

دوستی کر کے کسی کو دھوکا مت دینا۔👼
دوستی کو آنسووں کا تحفہ مت دین👭۔😚👭
کوئی تمہیں یاد کر کے روئے۔👭
زندگی میں کسی کو ایسا موقعہ مت دینا۔💑

arooba
 

لمبی لمبی چھوڑے بغیر بتاؤں 😬😬
کبھی لاہور دیکھا ہے 😂🙊
😜😜 nhhhii dekha😦😕

arooba
 

ہر پاگل یہی کہتا ہے کہ میں پاگل نہیں ہوں😜😜😜😜😜😜
آپ بتائیں آپ پاگل ہیں ؟
😂😂?????😂

arooba
 

میں دنیا سے الگ نہیں
'' '' مرشد" ''
میری دنیا ہی الگ یے.
سنا تو ہو گا آپ نے
یہ دنیا شرافت سے جینے نہیں دیتی.. ¶¶
~*Aℒ¡*~

arooba
 

❤ دل کے رشتے قسمت سے ملتے ہیں................!!!!
❤ ورنہ ملاقات تو ہزاروں سے ہوتی ہے.............!!!!

arooba
 

بہترین انسان وہ ہے🙈
جس کی آپ پوسٹ پڑھ رہے ہیں...😂😂
سب کو مت بتانا، بندہ نظروں میں آ جاتا ہے...😜😂
😜😂😂
😜😂🙈

Funny joke
a  : 😵😂😂sachi m.... -